Aman Fatima

Aman Fatima

  • Latest
  • Popular
  • Video

کچھ ہم جیسے لوگ جن کے پاس اپنے احساسات بیان کرنے کے لئے الفاظ کا ذخیرہ ہوتا ہے'' اور لوگ ہمیں ہماری آواز ،،ہمارے الفاز سے پہچانتے ہیں ۔۔۔۔ ہم جیسے لوگوں کا عرصہ دراز سے خاموش ہونا نہ صرف ان لوگوں کو ہم سے چھین لیتا ہے ،،جو در پردہ ہمیں ذاتی طور پر نہ جانتے ہوئے بھی ہم سے بے غرض ،بے لوث محبت کرتے ہیں ۔۔جنہیں ہماری آواز سننے کی عادت ہوتی ہے،،ہمارے الفاظ ان کے لئے کہیں محبت ،،کہیں حوصلہ،، کہیں جینے کی چاہ تو کہیں ان کی اپنی ہی داستان ہوتے ہیں ۔۔۔ ہماری خاموشی تمام سننے والوں کی محبتوں سے ہمیں محروم کرنے کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی زندگی سے بہت دور لے جاتی ہے ۔۔۔میں آواز اور احساس کے اس سفر میں آپ سے جلد ملوں گی۔۔۔۔۔ امن فاطمہ ©Aman Fatima

 کچھ ہم جیسے لوگ جن کے پاس اپنے احساسات بیان کرنے کے لئے الفاظ کا ذخیرہ ہوتا ہے'' اور لوگ ہمیں ہماری آواز ،،ہمارے الفاز سے پہچانتے ہیں ۔۔۔۔ ہم جیسے لوگوں کا عرصہ دراز سے خاموش ہونا نہ صرف ان لوگوں کو ہم سے چھین لیتا ہے ،،جو در پردہ ہمیں ذاتی طور پر نہ جانتے ہوئے بھی ہم سے بے غرض ،بے لوث محبت کرتے ہیں ۔۔جنہیں ہماری آواز سننے کی عادت ہوتی ہے،،ہمارے الفاظ ان کے لئے کہیں محبت ،،کہیں حوصلہ،، کہیں جینے کی چاہ تو کہیں ان کی اپنی ہی داستان ہوتے ہیں ۔۔۔ ہماری خاموشی تمام سننے والوں کی محبتوں سے ہمیں محروم کرنے کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی زندگی سے بہت دور لے جاتی ہے ۔۔۔میں آواز اور احساس کے اس سفر میں آپ سے جلد ملوں گی۔۔۔۔۔
امن فاطمہ

©Aman Fatima

For you # Words for You # Ehas or awaz ka safar # Muhabat # Taluq... # Ma or ap...

15 Love

#BeatMusic

kie bar lrai khd se hoti h... #BeatMusic

48 View

#BeatMusic

ishaq ki dhmaloon se... Written and narrated by Aman Fatima... #BeatMusic

27 View

#MorningGossip
#specialone

#specialone

48 View

#propose

suno kch khna h Tum se #propose

86 View

Trending Topic