Raja Sahil Rathore

Raja Sahil Rathore Lives in Dubai, Dubai, United Arab Emirates

Sufi singer , Music Director. CEO _ Metro Lion Group of industries pvt. CEO _ Black Records (House of Audio) islamabad pakistan. whatsapp - 923349122564

www.isahilrathore/facebook.com

  • Latest
  • Popular
  • Video
#navratri  *ایک پتھر کی بھی تقدیر سنور سکتی ہے*
*شرط  یہ  ہے  کہ سلیقے  سے تراشا  جاۓ

©Raja Sahil Rathore

#navratri

207 View

#bluemoon #Quotes  میں نے تمہیں 
اور تمہاری دی گئی تمام ذہنی اذیتوں کو 
دل سے معاف کر دیا ہے ۔
کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ بروز محشر خدا کے سامنے 
اب میرا تم سے کوئی سامنا ہو ۔

©Raja Sahil Rathore

#bluemoon

216 View

#Quotes  مٹا دےاس دنیا کو خدایا
 اور
 نئی دنیا بنا لے.
یہ غم سے بھری دنیا کوئی بے غم دنیا بنا لے۔
جہاں کوئی حاکم کوئی محکوم کوئی  آقا کوئی غلام  نہ ہو۔
 جس میں نہ ہو تضاد کوئی ایسی دنیا بنا لے۔
یہ  ہےفرعون  و  ہامان شداد اور قارون کی دنیا ۔
نہ ہو جس میں ظلم کوئی ایسی دنیا بنا لے۔
یہاں عیاشی محلات والوں کی ہے ۔
ایک مٹی کے محلات کی دنیا بنا لے۔
 کہ تیرے کام میں میرا کوئی کام نہیں  خدایا۔
ویسے ہی من میں آج  خیال آیا ۔
مٹا دے اس دنیا کو خدایا۔

©Raja Sahil Rathore

مٹا دےاس دنیا کو خدایا اور نئی دنیا بنا لے. یہ غم سے بھری دنیا کوئی بے غم دنیا بنا لے۔ جہاں کوئی حاکم کوئی محکوم کوئی آقا کوئی غلام نہ ہو۔ جس میں نہ ہو تضاد کوئی ایسی دنیا بنا لے۔ یہ ہےفرعون و ہامان شداد اور قارون کی دنیا ۔ نہ ہو جس میں ظلم کوئی ایسی دنیا بنا لے۔ یہاں عیاشی محلات والوں کی ہے ۔ ایک مٹی کے محلات کی دنیا بنا لے۔ کہ تیرے کام میں میرا کوئی کام نہیں خدایا۔ ویسے ہی من میں آج خیال آیا ۔ مٹا دے اس دنیا کو خدایا۔ ©Raja Sahil Rathore

1,746 View

#Quotes  ہر اس شخص کو چھوڑ دیں جس نے آپ میں کچھ خراب کیا ہے .
یا آپ کی چمک کو بجھا دیا ہے۔
اور اپنی خوشی کو اس جگہ مت تلاش کریں جہاں آپ نے اسے کھویا تھا۔ 
ان لوگوں کو چھوڑ دیں
 جنہوں نے آپ کو مایوس کیا ہو ان کے ساتھ بات چیت یا جگہ کا اشتراک بلکل نہ کریں۔

اپنے دل کو کسی محفوظ جگہ پر منتقل کریں اور خود سے محبت کریں۔

©Raja Sahil Rathore

ہر اس شخص کو چھوڑ دیں جس نے آپ میں کچھ خراب کیا ہے . یا آپ کی چمک کو بجھا دیا ہے۔ اور اپنی خوشی کو اس جگہ مت تلاش کریں جہاں آپ نے اسے کھویا تھا۔ ان لوگوں کو چھوڑ دیں جنہوں نے آپ کو مایوس کیا ہو ان کے ساتھ بات چیت یا جگہ کا اشتراک بلکل نہ کریں۔ اپنے دل کو کسی محفوظ جگہ پر منتقل کریں اور خود سے محبت کریں۔ ©Raja Sahil Rathore

144 View

 میری سوچ کی بلندیوں سے ایسے گرا وہ شخص
اسے تھامنا بھی چاہا تو میرے ہاتھ رک گئے ۔

©Raja Sahil Rathore

میری سوچ کی بلندیوں سے ایسے گرا وہ شخص اسے تھامنا بھی چاہا تو میرے ہاتھ رک گئے ۔ ©Raja Sahil Rathore

837 View

‏کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں ہر ربطِ دلنشیں ____ سبق آموز رہ گیا ©Raja Sahil Rathore

 ‏کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر
لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا

ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں
ہر ربطِ دلنشیں ____ سبق آموز رہ گیا

©Raja Sahil Rathore

‏کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں ہر ربطِ دلنشیں ____ سبق آموز رہ گیا ©Raja Sahil Rathore

16 Love

Trending Topic