ادیب

ادیب

Poet, writer and photographer

  • Latest
  • Popular
  • Video

اِک روز اِک معصوم سے دِل کو لگا کے ٹھیس پِھر تا حیات اُس کا کفارہ ادا کیا............... (ادیب) ©ادیب

#Hopeless  اِک روز اِک معصوم سے دِل کو لگا کے ٹھیس
پِھر تا حیات اُس کا کفارہ ادا کیا...............
(ادیب)

©ادیب

#Hopeless

7 Love

Rain quotes messages in hindi بھیگے ہوئے لاہور کی گلیوں سے آج ہم سُنتے ہوئے وفا کی صدائیں گُزر گئے دامن میں تتلیوں کے پر تھے نہ اسلئے شہر میں تھیں تند و تیز ہوائیں، گُزر گئے ©ادیب

 Rain quotes messages in hindi بھیگے ہوئے لاہور کی گلیوں سے آج ہم
سُنتے ہوئے وفا کی صدائیں گُزر گئے

دامن میں تتلیوں کے پر تھے نہ اسلئے
شہر میں تھیں  تند و تیز ہوائیں، گُزر گئے

©ادیب

Rain quotes messages in hindi بھیگے ہوئے لاہور کی گلیوں سے آج ہم سُنتے ہوئے وفا کی صدائیں گُزر گئے دامن میں تتلیوں کے پر تھے نہ اسلئے شہر میں تھیں تند و تیز ہوائیں، گُزر گئے ©ادیب

7 Love

#poetryunpugged #sitarmusic

کبھی دِل سے یوں وصلِ یار کی فریاد آتی ہے کہ جیسے دشت میں مجنوں کو لیلیٰ یاد آتی ہے ©ادیب

#DesertWalk  کبھی دِل سے یوں وصلِ یار کی فریاد آتی ہے
کہ جیسے دشت میں مجنوں کو لیلیٰ یاد آتی ہے

©ادیب
#poetryunpugged #krishna_flute
#poetryunpugged #sitarmusic
Trending Topic