shahid lihaz

shahid lihaz

I am

  • Latest
  • Popular
  • Video

تم لوگ مرجاؤ گے۔۔۔

30 View

 شاعری: شاہد لحاظ

میں نے پوچھا کہ تیری آنکھوں میں اس نے فورا کہا محبت ہے شاہد لحاظ

397 View

میں اس وجود میں اس کو پسند آیا نہیں خدائے کن! یہ گزارش ہے، پھر بنا مجھ کو رضوان عالم

 میں       اس           وجود       میں    اس      کو      پسند      آیا       نہیں 
خدائے کن! یہ گزارش ہے، پھر بنا مجھ کو 
                                                                                                                                                                                                                                                                                              رضوان عالم

رضوان عالم

8 Love

دشت اشکوں سے بھریں، آہ سے سوکھیں دریا مچھلیاں دشت میں پیدا ہوں، ہرن پانی میں علامہ اقبال

 دشت اشکوں سے بھریں، آہ سے سوکھیں دریا
مچھلیاں   دشت    میں   پیدا  ہوں، ہرن پانی میں

علامہ اقبال

دشت اشکوں سے بھریں، آہ سے سوکھیں دریا مچھلیاں دشت میں پیدا ہوں، ہرن پانی میں علامہ اقبال

8 Love

مرے بدن سے اسے رزق مل رہا ہے لحاظ میں سگرٹوں سے اداسی نہیں بھگاؤں گا شاہد لحاظ

 مرے بدن سے اسے رزق مل رہا ہے لحاظ 
میں      سگرٹوں       سے        اداسی    نہیں        بھگاؤں         گا
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                              شاہد لحاظ

مرے بدن سے اسے رزق مل رہا ہے لحاظ میں سگرٹوں سے اداسی نہیں بھگاوں گا شاہد لحاظ

8 Love

اک دشت ہے اور اُس میں ہے اک موجِ زرد رنگ جو ا صل میں نہیں ہے وہی آئینے میں ہے علی میمن

 اک دشت ہے اور اُس میں ہے اک موجِ زرد رنگ
جو               ا  صل              میں        نہیں          ہے               وہی          آئینے             میں            ہے 
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                 علی میمن

اک دشت ہے اور اُس میں ہے اک موجِ زرد رنگ جو اصل میں نہیں ہے وہی آئنے میں ہے علی میمن

6 Love

Trending Topic