Riyaan Bilal

Riyaan Bilal Lives in Srinagar, NA, NA

Poet urdu

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

Black Noor and hoor perfumes and fragrances Wishes you a happy Eid Mubarak عید مبارک ©Riyaan Bilal

#eidmubarak #wishes  Black Noor and hoor perfumes and fragrances
Wishes you a happy Eid Mubarak
عید مبارک

©Riyaan Bilal

#eidmubarak

12 Love

#SadStorytelling #darbaredil

#SadStorytelling

2,043 View

دل آزاری مانا کہ جرمِ عظیم ہے کسی کو اپنا بنانا بھی تو آسان نہیں. یہ دل بنتا ہی ہے سب کچھ مٹا کر عزتِ نفس کو سمجھانا بھی تو آسان نہیں ہم کھوئی ہوئی ہیں خود کی شخصیت میں کسی اور کو معزز کہنا بھی تو آسان نہیں سب دوڑ میں ہیں کہ چرچا میری یہاں ہو ہر سو ریان فقیر یہاں بننا بھی تو آسان نہیں ریان بلال ©Riyaan Bilal

#darbaredil #akelapan #kashmir  دل آزاری   مانا کہ جرمِ عظیم ہے
کسی کو اپنا بنانا بھی  تو آسان  نہیں.
یہ دل بنتا ہی ہے سب کچھ مٹا کر
عزتِ نفس کو سمجھانا بھی تو آسان نہیں
ہم کھوئی ہوئی ہیں خود کی شخصیت میں
کسی اور کو معزز کہنا بھی تو آسان نہیں
سب  دوڑ میں ہیں کہ چرچا میری یہاں ہو ہر سو
   ریان فقیر    یہاں بننا بھی  تو آسان نہیں
ریان بلال

©Riyaan Bilal

اگر پانا ہے اُسے تو بے داغ ہو کے آ ذرا غفار ہے ستار ہے رحیم ہے وہ بڑا ریان بلال ©Riyaan Bilal

#Connections  اگر  پانا ہے اُسے تو بے داغ ہو کے آ   ذرا
غفار ہے ستار ہے رحیم ہے وہ بڑا
ریان بلال

©Riyaan Bilal

#Connections

14 Love

ہر خیال میں خیال ہے تیرا تجھے دیکھتے ہر آن رہتا ہوں گزرتا نہیں وقت تیرے بنا میں وقت سے نکل کر لامکان دیکھتا ہوں ریان بلال... ©Riyaan Bilal

#thelunarcycle  ہر خیال میں خیال ہے تیرا
تجھے دیکھتے ہر آن رہتا ہوں
گزرتا نہیں وقت تیرے بنا
میں وقت سے نکل کر لامکان دیکھتا ہوں

ریان بلال...

©Riyaan Bilal

( روحوں کا کارخانہ) سالک کی راہ بھی کچھ کم نہیں درویشی میاں درویش ازل دیار خودی ہے اور سالک کے نالے ہیں من عرف نفسی ©Riyaan Bilal

#Light  ( روحوں کا کارخانہ)               
سالک کی راہ بھی کچھ کم نہیں درویشی
میاں درویش ازل  دیار خودی ہے
اور سالک کے نالے ہیں من عرف نفسی

©Riyaan Bilal

#Light

12 Love

Trending Topic