Windy Orbit Imran

Windy Orbit Imran

  • Latest
  • Popular
  • Video

اک سورج ہے جو شام ڈھلے مجھے پُرسا دینے آتا ہے ان پھولوں کا جو میرے لہو میں کھلنے تھے اور کھِلے نہیں ان لوگوں کا جو کسی موڑ پر ملنے تھے اور ملے نہیں اک خوشبو ہے جو بستی بستی میرا پیچھا کرتی ہے اور اپنے جی کی بات بتاتے ڈرتی ہے اک دریا ہے جو جنم جنم کی پیاس بجھانے آتا ہے اور انگارے برساتا ہے اور یہ سورج اور یہ خوشبو اور یہ دریا مری آن بان کے بیری ہیں سب میری جان کے بیری ہیں

 اک سورج ہے جو شام ڈھلے مجھے پُرسا دینے آتا ہے

ان پھولوں کا جو میرے لہو میں کھلنے تھے اور کھِلے نہیں

ان لوگوں کا جو کسی موڑ پر ملنے تھے اور ملے نہیں

اک خوشبو ہے جو بستی بستی میرا پیچھا کرتی ہے

اور اپنے جی کی بات بتاتے ڈرتی ہے

اک دریا ہے جو جنم جنم کی پیاس بجھانے آتا ہے

اور انگارے برساتا ہے

اور یہ سورج اور یہ خوشبو اور یہ دریا

مری آن بان کے بیری ہیں

سب میری جان کے بیری ہیں

Muhammad Imran

3 Love

 ‏نبض ساکت ہُوئی، دَم کِھنچ کے لبوں پر آیا
اب جو آؤ بھی تو بِیمار میں کیا رکھا ہے

Muhammad Imran

40 View

 ضروری تو نہیں کہ تم میری نگاہ میں رہو
بس دعا ہے جہاں رہو خدا کی پناہ میں رہو.. 😢

Muhammad Imran

30 View

Trending Topic