Iyssar Bin Yaseen

Iyssar Bin Yaseen

poet

  • Latest
  • Popular
  • Video

میری زبان کے موسم بدلتے رہتے ہیں میں آدم ذات ہوں میرا اعتبار مت کرنا ©Iyssar Bin Yaseen

#FindingOneself  میری زبان کے موسم بدلتے رہتے ہیں 
میں آدم ذات ہوں میرا اعتبار مت کرنا

©Iyssar Bin Yaseen

مصروفیتییں ہیں آجکل ہر دوست کے لہجے میں ملے کبھی فرصتیں تو پرانی سی گفتگو ہوگی ©Iyssar Bin Yaseen

#lonely  مصروفیتییں ہیں آجکل ہر دوست کے لہجے میں 
ملے کبھی فرصتیں تو پرانی سی گفتگو ہوگی

©Iyssar Bin Yaseen

#lonely

10 Love

کئی سارے سلسلے دفن ہیں میرے اندر! لیکن ، خیر چھوڑو! سنا ہے قبریں کھلنے پر قیامت آجاتی ہے! ©Iyssar Bin Yaseen

#Quotes #lonely  کئی سارے سلسلے دفن ہیں میرے اندر!

لیکن ، خیر چھوڑو!

سنا ہے قبریں کھلنے پر قیامت آجاتی ہے!

©Iyssar Bin Yaseen

#lonely

10 Love

تری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے کبھی شب کو دن کہا ہے کبھی دن میں خواب دیکھے مرے دل میں اس طرح ہے تری آرزو خراماں کوئی نازنیں ہو جیسے جو کھلی کتاب دیکھے جسے میری آرزو ہو جو خراب کو بہ کو ہو مجھے دیکھنے سے پہلے تجھے بے نقاب دیکھے جسے کچھ نظر نہ آیا ہو جہاں رنگ و بو میں وہ کھلا گلاب دیکھے وہ ترا شباب دیکھے دو جہاں کو لا ڈبوئے وہ ذرا سی آب جو میں تری چشم سرمگیں کو جو کوئی پر آب دیکھے یوں ٹھہر ٹھہر کے گزری شب انتظار یارو کہ سحر کے ہوتے ہوتے کئی ہم نے خواب دیکھے مجھے دیکھنا ہو جس کو مرے حال پر نہ جائے مرا ذوق و شوق دیکھے مرا انتخاب دیکھے ©Iyssar Bin Yaseen

#alone  تری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے 

کبھی شب کو دن کہا ہے کبھی دن میں خواب دیکھے 

مرے دل میں اس طرح ہے تری آرزو خراماں 

کوئی نازنیں ہو جیسے جو کھلی کتاب دیکھے 

جسے میری آرزو ہو جو خراب کو بہ کو ہو 

مجھے دیکھنے سے پہلے تجھے بے نقاب دیکھے 

جسے کچھ نظر نہ آیا ہو جہاں رنگ و بو میں 

وہ کھلا گلاب دیکھے وہ ترا شباب دیکھے 

دو جہاں کو لا ڈبوئے وہ ذرا سی آب جو میں 

تری چشم سرمگیں کو جو کوئی پر آب دیکھے 

یوں ٹھہر ٹھہر کے گزری شب انتظار یارو 

کہ سحر کے ہوتے ہوتے کئی ہم نے خواب دیکھے 

مجھے دیکھنا ہو جس کو مرے حال پر نہ جائے 

مرا ذوق و شوق دیکھے مرا انتخاب دیکھے

©Iyssar Bin Yaseen

#alone

5 Love

#IFPStorytelling

the day aged and struggle #IFPStorytelling

247 View

#ligeexperience #WomenMarriage #شایری #stairs #Women

to all my sisters our there give a read! moum ki gudiya ! #WomenMarriage #ligeexperience #Women #stairs #

485 View

Trending Topic