Sadam hussain

Sadam hussain Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

CEO at National Educational Students Society Secretary Of Law & Justice at Youth Parliament Auditor Advocate poet Debater criminologists

  • Latest
  • Popular
  • Video

جو تن کے اندر کی روح مارے وہ قلبِ غافل ہے یار غافل جو جسمِ مردہ میں روح پھونکے صدام اس کو شرر پکاروں۔ صدام حسین سومرو

#شاعری  جو تن کے اندر کی روح مارے وہ قلبِ غافل ہے یار غافل
جو جسمِ مردہ میں روح پھونکے  صدام  اس کو شرر پکاروں۔

صدام حسین سومرو

جو تن کے اندر کی روح مارے وہ قلبِ غافل ہے یار غافل جو جسمِ مردہ میں روح پھونکے صدام اس کو شرر پکاروں۔ صدام حسین سومرو

10 Love

دنیا ایک رقص کی محفل کی مانند ہے.. یہاں سبھی تماشائی ہیں.. ہر ایک کو رقص کرنا پڑتا ہےلیکن فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہے کہ آپ کو کس دھن پہ رقص کرنا ہے.. اور رقص بھرا یہ تماشا ازل سے جاری ہے اور تا ابد جاری رہے گا... افتخار عارف کے بقول کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا مائرہ علی

 دنیا ایک رقص کی محفل کی مانند ہے.. یہاں سبھی تماشائی ہیں.. ہر ایک کو رقص کرنا پڑتا ہےلیکن فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہے کہ آپ کو کس دھن پہ رقص کرنا ہے..  اور رقص بھرا یہ تماشا ازل سے جاری ہے اور تا ابد جاری رہے گا...
 افتخار عارف کے بقول

کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے
یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا

مائرہ علی

دنیا ایک رقص کی محفل کی مانند ہے.. یہاں سبھی تماشائی ہیں.. ہر ایک کو رقص کرنا پڑتا ہےلیکن فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہے کہ آپ کو کس دھن پہ رقص کرنا ہے.. اور رقص بھرا یہ تماشا ازل سے جاری ہے اور تا ابد جاری رہے گا... افتخار عارف کے بقول کہانی آپ الجھی ہے کہ الجھائی گئی ہے یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہوگا مائرہ علی

6 Love

#کورونا_سے_ہارنا_نہیں_لڑنا_ہے #Corona_virus #save_lives #stay_home

مرے وہ ہاتھ سے چھوٹا، مجھے منانے دو مرا پریت ہے روٹھا، مجھے منانے دو سنا ہے اشک بہاتا ہے رات میں اکثر دل اس کا بھی تو ہے ٹوٹا ، مجھے منانے دو صدام حسین سومرو

#شاعری  مرے وہ ہاتھ  سے چھوٹا، مجھے  منانے دو
مرا پریت ہے روٹھا، مجھے منانے دو

سنا ہے اشک بہاتا ہے رات میں اکثر 
دل اس کا بھی تو ہے  ٹوٹا ، مجھے منانے دو
صدام حسین سومرو

مرے وہ ہاتھ سے چھوٹا، مجھے منانے دو مرا پریت ہے روٹھا، مجھے منانے دو سنا ہے اشک بہاتا ہے رات میں اکثر دل اس کا بھی تو ہے ٹوٹا ، مجھے منانے دو صدام حسین سومرو

5 Love

ہماری سرکشی کا ہے نتیجہ گھروں میں قید ہوکر رہ گئے ہیں خدا بخشے گناہوں کو ہمارے کرونا سے سبھی سہمے ہوئے ہیں صدام حسین سومرو

 ہماری سرکشی کا ہے نتیجہ 
گھروں میں قید ہوکر رہ گئے ہیں
خدا بخشے گناہوں کو ہمارے 
کرونا سے سبھی سہمے ہوئے ہیں

صدام حسین سومرو

ہماری سرکشی کا ہے نتیجہ گھروں میں قید ہوکر رہ گئے ہیں خدا بخشے گناہوں کو ہمارے کرونا سے سبھی سہمے ہوئے ہیں صدام حسین سومرو

8 Love

غزل تری آنکھوں سے ایسا لگ رہا ہے تجھے پہلے کہیں دیکھا ہوا ہے جسےفرصت نہیں تھی اس سے پہلے وہ ان کے گاوں میں چل کر گیا ہے! کہیں آنکھیں پریشاں بولتی ہیں کہیں مندر ، کہیں پر مے کدہ ہے مرے حصے میں اس کا ہاتھ آیا مری سانسوں کا اس سے رابطہ ہے اندھیرا دکھ سے اتنا بھر گیا تھا دیئے کی لو سے مل کر رو پڑا ہے تمہارے ہونٹ پیارے لگ رہے ہیں نہ جاو تم کو رب کا واسطہ ہے! صدام حسین سومرو

 غزل 
تری آنکھوں سے ایسا لگ رہا ہے
تجھے پہلے کہیں دیکھا ہوا ہے

 جسےفرصت نہیں تھی اس سے پہلے
وہ ان کے گاوں میں چل کر گیا ہے!

کہیں آنکھیں پریشاں بولتی ہیں
کہیں مندر ، کہیں پر مے کدہ ہے

مرے حصے میں اس کا ہاتھ آیا
مری سانسوں کا اس سے رابطہ ہے

اندھیرا دکھ سے اتنا بھر گیا تھا
دیئے  کی لو سے مل کر رو پڑا ہے

تمہارے ہونٹ پیارے لگ رہے ہیں
نہ جاو تم کو رب کا واسطہ ہے!
صدام حسین سومرو

غزل تری آنکھوں سے ایسا لگ رہا ہے تجھے پہلے کہیں دیکھا ہوا ہے جسےفرصت نہیں تھی اس سے پہلے وہ ان کے گاوں میں چل کر گیا ہے! کہیں آنکھیں پریشاں بولتی ہیں کہیں مندر ، کہیں پر مے کدہ ہے مرے حصے میں اس کا ہاتھ آیا مری سانسوں کا اس سے رابطہ ہے اندھیرا دکھ سے اتنا بھر گیا تھا دیئے کی لو سے مل کر رو پڑا ہے تمہارے ہونٹ پیارے لگ رہے ہیں نہ جاو تم کو رب کا واسطہ ہے! صدام حسین سومرو

11 Love

Trending Topic