Zia Hassan

Zia Hassan Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

میری ذات ذرہِ بے نشاں

  • Latest
  • Popular
  • Video

لگتا ہے رقابت سے بھی جی بھر گیا اس کا کل سے میرے گھر میں کوئی پتھر نہیں آیا (ضیاءالحسن)

#MyPoetry  لگتا ہے رقابت سے بھی جی بھر گیا اس کا
کل سے میرے گھر میں کوئی پتھر نہیں آیا 
(ضیاءالحسن)

#MyPoetry Saddique Mazari Sayara Afzal khan Maha Khan Eliaeee Junaid Baghdadi

9 Love

اب کہ گزری ہوئی عمر کو آواز ذرا دو یادوں کی لکیروں سے کوئی ربط ہی مل جائے (ضیاءالحسن)

#missingMYfaThEr #writtenforpapa #remembering  اب کہ گزری ہوئی عمر کو آواز ذرا دو
یادوں کی لکیروں سے کوئی ربط ہی مل جائے

 (ضیاءالحسن)

ناموسِ پیمانِ عشق کے نباہ میں کچھ لوگ ابتدا کی سرحدوں میں انتہا ہی کر گئے (ضیاءالحسن)

#mycreation  ناموسِ پیمانِ عشق کے نباہ میں کچھ لوگ

ابتدا کی سرحدوں میں انتہا ہی کر گئے
(ضیاءالحسن)

#mycreation

13 Love

پریشاں ہو کے میری خاک آخر دل نہ بن جائے جو مشکل اب ہے یا رب، پھر وہی مشکل نہ بن جائے

#poetryonword  پریشاں ہو کے میری خاک آخر دل نہ بن جائے

جو مشکل اب ہے یا رب، پھر وہی مشکل نہ بن جائے

بِیتا کے ایک عمر، اِک برس یا ایک دن مٹا کے سارے غم، تو مسکرا کے دیکھ (ضیاءالحسن)

#MyThoughts #OpenPoetry  بِیتا کے ایک عمر، اِک برس یا ایک دن

مٹا کے سارے غم، تو مسکرا کے دیکھ
(ضیاءالحسن)

میرے ہمسفر، میرے ہمنوا، بڑا دکھ بھرا ہے یہ ماجرا جنہیں منزلوں پہ یقین تھا ،وہی لوگ رستہ بدل گئے

#شاعری  میرے ہمسفر، میرے ہمنوا، بڑا دکھ بھرا ہے یہ ماجرا

جنہیں منزلوں پہ یقین تھا ،وہی لوگ رستہ بدل گئے

میرے ہمسفر، میرے ہمنوا، بڑا دکھ بھرا ہے یہ ماجرا جنہیں منزلوں پہ یقین تھا ،وہی لوگ رستہ بدل گئے

6 Love

Trending Topic