Murshad Pak

Murshad Pak

I am not ordinary..... Instagram : poetrybymurshad

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

زندگی بانجھ رہے ' وصل کسی طور نہ ہو !! تُو نہیں ہے تو مرے ساتھ کوٸی اور نہ ہو میری خواہش ہے خموشی میں بسر ہونے لگوں حادثے پیش بھی آٸیں تو کہیں شور نہ ہو !! ©Murshad Pak

#Sunrise  زندگی بانجھ رہے ' وصل کسی طور نہ ہو !!
تُو نہیں ہے تو مرے ساتھ کوٸی اور نہ ہو 

میری خواہش ہے خموشی میں بسر ہونے لگوں
حادثے پیش بھی آٸیں تو کہیں شور نہ ہو !!

©Murshad Pak

#Sunrise

12 Love

ہمارے نام پہ کسی کا دل نہیں دھڑکتا ہم جیسے لوگ مصیبت میں یاد آتے ہیں ©Murshad Pak

#chains  ہمارے نام پہ کسی کا دل نہیں دھڑکتا 
ہم جیسے لوگ مصیبت میں یاد آتے ہیں

©Murshad Pak

#chains

3 Love

Fqt zahid hi nhi tery chahny waly Ya Hussain(A.S) Hum rind bhi hain tery dewanay Ya Hussain(A.S) Tumhry qadom pe qurban yeh sagar.......pe'many...........meh-khanay Ya Hussain (A.S) ©Murshad Pak

#Saffron  Fqt zahid hi nhi tery chahny waly Ya Hussain(A.S)
Hum rind bhi hain tery dewanay Ya Hussain(A.S)

Tumhry qadom pe qurban
yeh sagar.......pe'many...........meh-khanay
Ya Hussain (A.S)

©Murshad Pak

#Saffron

4 Love

Heer ranjha kahani hoti ja rhi hai Mubht seyani hoti ja rhi hai ROoh ko ab kon dekhy Baat jismani hoti ja rhi hai Hum zam'een sy jory hain ab tk Dunya a'asmani hoti ja rhi hai Usy Phely ulfat thi hum sy Ab phesmani hoti ja rhi hai Yr shehron me basty ja rhy hain Gaon me werani hoti ja rhi hai Me ny khudko kitna bdl dala Khud khud pe harani hoti ja rhi hai Ankh bharny sy ankh bhar ae.. Rony me asani hoti ja rhi hai.. MurshadPak ©Murshad Pak

#Galaxy  Heer ranjha kahani hoti ja rhi hai
Mubht seyani hoti ja rhi hai
ROoh ko ab kon dekhy 
Baat jismani hoti ja rhi hai
Hum zam'een sy jory hain ab tk
Dunya a'asmani hoti ja rhi hai
Usy Phely ulfat thi hum sy
Ab phesmani hoti ja rhi hai
Yr shehron me basty ja rhy hain
Gaon me werani hoti ja rhi hai
Me ny khudko kitna bdl dala 
Khud khud pe harani hoti ja rhi hai
Ankh bharny sy ankh bhar ae..
Rony me asani hoti ja rhi hai..
MurshadPak

©Murshad Pak

#Galaxy

11 Love

تیرے دلائل بجا ہیں لیکن جہاں پے لہجے خراب ہونگے وہاں محبت کوموت ہوگی تمام رشتے خراب ہوں گے تمھارا لہجا تمھارے منہ پے میں مار سکتا ہوں یار لیکن میں گندے پانی میں پاؤں ماروں تو اپنے کپڑے خراب ہونگے اور حسین لڑکی تمہارے دھوکے کسی کی ماں کو رولا رہے ہیں اگر مقافات ہوگیا تو تمہارے بیٹے خراب ہوں گے اور تیرے مطابق میں منفی سوچوں میں گم کھڑا ہوں مگر میرے دوست یوں لڑکی لڑکے کے ساتھ پڑھنے سے اچھے اچھے خراب ہوں گے میں خود کا خود احتساب کرنے کے بعد خود کو بتا رہا ہوں یہ طے شدہ ہے کہ میرے بچے بھی میرے جتنے خراب ہوں گے تیرے دلائل بجا ہیں لیکن جہاں پے لہجے خراب ہونگے وہاں محبت کوموت ہوگی ©Murshad Pak

#roseday  تیرے دلائل بجا ہیں لیکن
جہاں پے لہجے خراب ہونگے
وہاں محبت کوموت ہوگی
تمام رشتے خراب ہوں گے
تمھارا لہجا تمھارے منہ پے
میں مار سکتا ہوں یار لیکن
میں گندے پانی میں پاؤں ماروں
تو اپنے کپڑے خراب ہونگے
اور حسین لڑکی تمہارے دھوکے کسی کی ماں کو رولا رہے ہیں
اگر مقافات ہوگیا تو تمہارے بیٹے خراب ہوں گے
اور تیرے مطابق میں منفی سوچوں میں گم کھڑا ہوں
مگر میرے دوست
یوں لڑکی لڑکے کے ساتھ پڑھنے سے اچھے اچھے خراب ہوں گے
میں خود کا خود احتساب کرنے کے بعد خود کو بتا رہا ہوں
یہ طے شدہ ہے کہ میرے بچے بھی میرے جتنے خراب ہوں گے
تیرے دلائل بجا ہیں لیکن
جہاں پے لہجے خراب ہونگے
وہاں محبت کوموت ہوگی

©Murshad Pak

#roseday

15 Love

‎مجھ سے ٹکرائے تھے دنیا کے حوادث لیکن ‎میں تیری زلف نہیں تھا کہ پریشاں ہوتا ©Murshad Pak

#HeartBreak  ‎مجھ سے ٹکرائے تھے دنیا کے حوادث لیکن
‎میں تیری زلف نہیں تھا کہ پریشاں ہوتا

©Murshad Pak

#HeartBreak

11 Love

Trending Topic