Sheikh Ahmed

Sheikh Ahmed Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

Allah is best creator.. @razaaa2795

https://youtube.com/@sheikhahmed860

  • Latest
  • Popular
  • Video

White رات ہے برسات ہے اور تیرا ساتھ ہے خواب ہے خیال ہے مگر کمال ہے ©Sheikh Ahmed

#Emotional_Shayari  White رات ہے برسات ہے اور تیرا ساتھ ہے
خواب ہے خیال ہے مگر کمال ہے

©Sheikh Ahmed

White وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں؟ جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جائے؟ ©Sheikh Ahmed

#Quotes #Smile  White وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جائے؟

©Sheikh Ahmed

#Smile

9 Love

White عورت کو عزت دینا اسے خوبصورت کہنے سے کہی زیادہ بہتر ہے ©Sheikh Ahmed

#sad_quotes #Quotes  White عورت کو عزت دینا 
اسے خوبصورت کہنے سے کہی زیادہ بہتر ہے

©Sheikh Ahmed

#sad_quotes

14 Love

White دانت نعمتیں کھاتے کھاتے ٹوٹ جاتے ہیں لیکن زبان شکایتیں کرتے کرتے نہیں تھکتی ©Sheikh Ahmed

#sad_shayari  White دانت نعمتیں کھاتے کھاتے ٹوٹ جاتے ہیں
لیکن زبان شکایتیں کرتے کرتے نہیں تھکتی

©Sheikh Ahmed

#sad_shayari

15 Love

White بڑا مشکل ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا جب وہ جذب ہو جائے رگوں میں خون کی مانند ©Sheikh Ahmed

#car  White بڑا مشکل ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا
جب وہ جذب ہو جائے رگوں میں خون کی مانند

©Sheikh Ahmed

#car

10 Love

White اتنے وعدے نہ کرو گھبرا کر جاؤ ہم اعتبار کرتے ہیں اب بھی آجاو کچھ نہیں بگڑا اب بھی ہم تیرا انتظار کرتے ہیں ©Sheikh Ahmed

#car  White اتنے وعدے نہ کرو گھبرا کر
جاؤ ہم اعتبار کرتے ہیں
اب بھی آجاو کچھ نہیں بگڑا
اب بھی ہم تیرا انتظار کرتے ہیں

©Sheikh Ahmed

#car

13 Love

Trending Topic