Shabbir Shaekh

Shabbir Shaekh

shayeri lover. book lover

  • Latest
  • Popular
  • Video

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو ©Shabbir Shaekh

#خیالات #Dosti  حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں
جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو

©Shabbir Shaekh

دوستوں کی دوستی #Dosti

8 Love

#شاعری۔

Sabscrib on YouTube S Q STATUS

27 View

#WritersMotive #شاعری۔

S Q STATUS #WritersMotive

47 View

کچرے میں پڑی روٹیاں زبان حال سے یہ کہہ رھی ھوتی ھیں کہ...!!! پیٹ بھرتے ھی ,, انسان اپنی اوقات بھول جاتا ھے..!!! ©Shabbir Shaekh

#شاعری۔  کچرے میں پڑی روٹیاں زبان حال سے یہ کہہ رھی ھوتی ھیں کہ...!!!
پیٹ بھرتے ھی ,, انسان اپنی اوقات بھول جاتا ھے..!!!

©Shabbir Shaekh

S Q STATUS SABSCRIB ON YOUTUBE

10 Love

وہ شخص جس کی یاد میں آنکھیں پگھل گئیں۔ چپ چاپ میرے پاس سے ہو کر گزر گیا ©Shabbir Shaekh

#شاعری۔ #yaadein  وہ شخص جس کی یاد میں آنکھیں پگھل گئیں۔
چپ چاپ میرے پاس سے ہو کر گزر گیا

©Shabbir Shaekh

#yaadein

11 Love

لے لو واپس یہ آنسو یہ تڑپ اور یہ یادیں نہیں تم میرے تو پھر یہ سزائیں کیسی ©Shabbir Shaekh

#شاعری۔ #darkness  لے لو واپس یہ آنسو یہ تڑپ اور یہ یادیں
نہیں تم میرے تو پھر یہ سزائیں کیسی

©Shabbir Shaekh

#darkness @Bhavna singh SANA@ Udass Afzal khan ❣️Dard ki jaan @Irfan Irasna @sahil nain

12 Love

Trending Topic