Tooba's diary

Tooba's diary Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

by this bio you can't me know.

  • Latest
  • Popular
  • Video

یہ کیسے ممکن ہے کہ  ایک پھول ڈال سے ٹوٹنے کے بعد  ویسا ہو جیسے شاخ پر تھا۔ ©Tooba's diary

#شاعری۔ #Toobasdiary #nojotourdu  یہ کیسے ممکن ہے کہ 
ایک پھول ڈال سے ٹوٹنے کے بعد 
ویسا ہو جیسے شاخ پر تھا۔

©Tooba's diary

#Toobasdiary #Nojoto #nojotourdu

18 Love

#Toobasdiary #lovefingers #nojotourdu #محبت  lovefingers مجھ کو نہ سناؤ داستان محبت کے عروج کی
میں نے محبت کا زوال  دیکھا ہے۔

©Tooba's diary

ایک ہی جگہ چوٹ لگنے سے چوٹ گہری ہوتی جاتی ہے  اور درد کی تاثیر کم ہوتی جاتی ہے۔ ©Tooba's diary

#Toobasdiary #کوٹس  ایک ہی جگہ چوٹ لگنے سے چوٹ گہری ہوتی جاتی ہے 
اور درد کی تاثیر کم ہوتی جاتی ہے۔

©Tooba's diary

#Toobasdiary

12 Love

صبر شکر سے آتا ہے شکر صبر سے ہوتا ہے صبر اللّٰہ کی رضا میں آتا ہے رضا اللّٰہ کی حکمت پر بھروسہ کرنے سے آتی ہے بھروسہ ایمان پہ ہوتا کے اور ایمان یقین سے ہوتا ہے۔ ©Tooba's diary

#Toobasdiary #زندگی  صبر شکر سے آتا ہے 
شکر صبر سے ہوتا ہے
صبر اللّٰہ کی رضا میں آتا ہے
رضا اللّٰہ کی حکمت پر بھروسہ کرنے سے آتی ہے 
بھروسہ ایمان پہ ہوتا کے 
اور ایمان یقین سے ہوتا ہے۔

©Tooba's diary

#Toobasdiary

17 Love

#Toobasdiary #زندگی #nojotourdu #Nijoto  یقین سے ابتدا کرو 
تو شکر پا لوگے
شکر سے آغاز سے کرو
تو یقین مل جائے گا۔

©Tooba's diary

اور پھر بعض محبتیں تب زندہ ہونگی جب ہم مر چکے ہونگے۔ ©Tooba's diary

#Toobasdiary #nojotourdu #زندگی  اور پھر بعض محبتیں تب زندہ ہونگی 
جب ہم مر چکے ہونگے۔

©Tooba's diary

#Toobasdiary #Nojoto #nojotourdu

15 Love

Trending Topic