Sabir Ali Beenai

Sabir Ali Beenai

میری ذات ذرہ بے نشاں

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

White صاحب جی !!! ہم تو گراہک کو بھی بھگوان سمجھتے ہیں  گھر پہنچ کر دیکھا تو سارے آم سڑے ہوئے تھے. صابر علی بینائی ©Sabir Ali Beenai

#خیالات  White 
صاحب جی !!!
ہم تو گراہک کو بھی بھگوان سمجھتے ہیں 
گھر پہنچ کر دیکھا تو
 سارے آم سڑے ہوئے تھے.

صابر علی بینائی

©Sabir Ali Beenai

بھگوان کو چونا

14 Love

White آپ کا دیا ہوا ایک ایک ووٹ شمار کیا جائے گا یاد رکھیں ! آپ کے ووٹ کی وہی اہمیت ہے جو ملک ہندوستان کے صدر و بقیہ عہدیدران کے ووٹ کی ہے . لہذا ووٹ دیں اور برسرِ اقتدار مسلم مخالف حکومت کو شکست فاش سے دوچار کریں . صابر علی بینائی ©Sabir Ali Beenai

#election_2024 #خیالات  White آپ کا دیا ہوا 
ایک ایک ووٹ  شمار کیا جائے گا 
یاد رکھیں !
آپ کے ووٹ کی  وہی اہمیت ہے 
جو ملک ہندوستان کے صدر  و بقیہ عہدیدران کے ووٹ کی  ہے .
لہذا ووٹ دیں
اور برسرِ اقتدار مسلم مخالف حکومت 
کو شکست فاش سے دوچار کریں .


صابر علی بینائی

©Sabir Ali Beenai

White جو بے ربط بولے تو بتیاں پچیس بھلا ہے جو یک بیت بولے سلیس مُلا اسد اللہ وجہی 1566_1659 ©Sabir Ali Beenai

#خیالات  White جو بے ربط بولے تو بتیاں پچیس
بھلا ہے جو یک بیت بولے سلیس

مُلا اسد اللہ وجہی
1566_1659

©Sabir Ali Beenai

ملا وجہی

10 Love

معصوم والدین موبائل دے کر تنبیہ کرتے ہیں کہ موبائل کم استعمال کرو گاڑی دے کر تنبیہ کرتے ہیں کہ پیدل بھی چل لیا کرو پیسہ دے کر کہتے ہیں بازارو چیز یں نہ کھایا کرو آزاد چھوڑ کر کہتے ہیں کہ کام بھی کرلیا کرو مخلوط کالج میں بھیج کہتے ہیں کہ آوارگی نہ کیا کرو خود نماز نہ پڑھ کر کہتے ہیں کہ نماز پڑھا کرو خود تمباکو منگا کر کہتے ہیں سگریٹ مت پیا کرو خود فضول بکتے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ کم بولا کرو صابر علی بینائی ©Sabir Ali Beenai

#خیالات  معصوم والدین 

موبائل دے کر  تنبیہ کرتے ہیں کہ موبائل کم استعمال کرو
گاڑی دے کر تنبیہ کرتے ہیں کہ پیدل بھی چل لیا کرو
پیسہ دے کر کہتے ہیں بازارو چیز یں نہ کھایا کرو
آزاد چھوڑ کر کہتے ہیں کہ کام بھی کرلیا کرو
مخلوط کالج میں بھیج  کہتے ہیں کہ آوارگی نہ کیا کرو
خود نماز نہ پڑھ کر کہتے ہیں کہ نماز پڑھا کرو
خود  تمباکو منگا کر کہتے ہیں سگریٹ مت پیا کرو
خود فضول بکتے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ کم بولا کرو

صابر علی بینائی

©Sabir Ali Beenai

معصوم والدین

15 Love

Autumn خود غرض ( Selfish ) انسان جوتے میں لگی اس گندگی کی مانند ہے جس کی صفائی کے بغیر چند قدم چلنا بھی دوبھر معلوم ہوتا ہے. صابر علی بینائی ©Sabir Ali Beenai

#خیالات #خود  Autumn خود غرض ( Selfish ) انسان
 جوتے میں لگی اس گندگی کی مانند ہے
 جس کی صفائی کے بغیر 
چند قدم چلنا بھی دوبھر معلوم ہوتا ہے.

صابر علی بینائی

©Sabir Ali Beenai

#خود غرض Selfish انسان

11 Love

بدترین نشہ تقوی کا نشہ ہے. ممبئی کی لوکل ٹرین ہے پوری بوگی تلک دھاریوں سے بھری ہوئی ہے کچھ لوگوں نے ایئرفون لگا رہے ہیں اور کچھ اونگھ رہے ہیں کچھ موبائل کی اسکرین پر انگلیاں پھیر رہے ہیں. اسی بوگی میں سامنے والی سیٹ پر ایک مولوی صاحب دنیا و مافیہا سے بے خبر بآواز بلند قرآن کریم کی تلاوت کررہے ہیں جس کی آواز کم و بیش پوری بوگی میں سنائی دے رہی ہے ٫ جس کے سبب لوگوں کی نگاہیں گاہے بگاہے آواز کا تعاقب کرتے ہوئے ان تک پہنچ رہی ہیں مولوی صاحب کی بھنبھناہٹ بھری وہ بے سری آواز لوگوں پر گراں گزر رہی ہے لیکن مولوی صاحب کو اس بات کا بالکل  اندازہ نہیں ٫ وہ اپنی تلاوت میں مست و مگن گویا زبان حال سے کہہ رہے ہوں کہ آج میں تم سب کو قرآن کی آیتیں سنا سنا کر مجبور کردوں گا کہ تم مشرف باسلام ہو جاؤ جیسے جنوں کی جماعت نے اسلام قبول کیا تھا  . انہیں یہ پتہ ہونا چاہیے کہ جن آیات کو سن کر جن حلقہ بگوشان اسلام ہوئے تھے وہ رمضانی نصاب کا حصہ نہیں تھا جسے پورا کرنے کی ہوڑ میں آپ لگے ہوئے ہیں . ©Sabir Ali Beenai

#خیالات  بدترین نشہ تقوی کا نشہ ہے.

ممبئی کی لوکل ٹرین ہے 
پوری بوگی تلک دھاریوں سے بھری ہوئی ہے 
 کچھ لوگوں نے ایئرفون لگا رہے ہیں اور کچھ اونگھ رہے ہیں کچھ موبائل کی اسکرین پر انگلیاں پھیر رہے ہیں. اسی بوگی میں سامنے والی سیٹ پر ایک مولوی صاحب دنیا و مافیہا سے بے خبر بآواز بلند قرآن کریم کی تلاوت کررہے ہیں 
جس کی آواز کم و بیش پوری بوگی میں سنائی دے رہی ہے ٫ جس کے سبب لوگوں کی نگاہیں گاہے بگاہے آواز کا تعاقب کرتے ہوئے ان تک پہنچ رہی ہیں 
مولوی صاحب کی بھنبھناہٹ بھری وہ بے سری آواز لوگوں پر گراں گزر رہی ہے لیکن مولوی صاحب کو اس بات کا بالکل  اندازہ نہیں ٫ وہ اپنی تلاوت میں مست و مگن گویا زبان حال سے کہہ رہے ہوں کہ آج میں تم سب کو قرآن کی آیتیں سنا سنا کر مجبور کردوں گا کہ تم مشرف باسلام ہو جاؤ جیسے جنوں کی جماعت نے اسلام قبول کیا تھا  .
انہیں یہ پتہ ہونا چاہیے کہ جن آیات کو سن کر جن حلقہ بگوشان اسلام ہوئے تھے وہ رمضانی نصاب کا حصہ نہیں تھا جسے پورا کرنے کی ہوڑ میں آپ لگے ہوئے ہیں .

©Sabir Ali Beenai

نصاب رمضانی

13 Love

Trending Topic