Muhammad Taimoor

Muhammad Taimoor Lives in Gujrat, Punjab, Pakistan

Urdu Poetry Recital

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video
#ارسلان_عباس #نوجوٹواردو #شاعری #نظم

پیشگی معذرت میاں دو چیزیں یا تو زندگی میں رحمت بن کر آتی ہیں یا زحمت 1- رشتہ دار 2- ہمسائیے تو پھر وہ کیا ہی الم ہوگا جب آپ کے رشتہ دار ہی آپ کے ہمسائیے ہوں؟ #ت ی م و ر

#طنزومزاح #Life_experience #ت  پیشگی معذرت

میاں دو چیزیں یا تو زندگی میں رحمت بن کر آتی ہیں یا زحمت 
1- رشتہ دار
2- ہمسائیے
تو پھر وہ کیا ہی الم ہوگا جب آپ کے رشتہ دار ہی آپ کے ہمسائیے ہوں؟

#ت ی م و ر

پرانے وقتوں میں بڑے بوڑھے فرما گئے کہ مرد اپنی تنخواہ اور عورت اپنی عمر نہیں بتاتی. اور دور حاضر میں عورت اپنا جی پی اے اور مرد اپنے افئیرز نہیں بتاتا. #ت ی م و ر

#تیمور #ت  پرانے وقتوں میں بڑے بوڑھے فرما گئے کہ مرد اپنی تنخواہ اور عورت اپنی عمر نہیں بتاتی.
اور دور حاضر میں عورت اپنا جی پی اے اور مرد اپنے افئیرز نہیں بتاتا.

#ت  ی م و ر

ختم ہونے کو ہے سفر شاید پھر ملیں گے کبھی مگر شاید

 ختم ہونے کو ہے سفر شاید
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید

ختم شد

9 Love

#نوجوٹواردو #amjadislamamjad #شاعری #loveconvo #شام #نظم
#نوجوٹواردو #اردو
Trending Topic