Jigree Ladla

Jigree Ladla

عزتِ نفس بہت قیمتی شے ہے....🔥 کوئی ہاتھ چھڑائے تو چھوڑ دیا کریں 🖤💯

https://youtube.com/channel/UC6TwFzSwpmWZBCpYUUM3byg

  • Latest
  • Popular
  • Video

مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی🌚 اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے 💔🔥💔 😭 ©Jigree Ladla

#شاعری۔ #ManKeUjaale  مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی🌚
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے 💔🔥💔
😭

©Jigree Ladla

#ManKeUjaale

16 Love

اس عقیدت سے چپ ہی رہتے ہیں تجھ کو سننا ....ثواب ہو جیسے ©Jigree Ladla

#bajiraomastani #شاعری۔  اس عقیدت سے چپ ہی رہتے ہیں
تجھ کو  سننا ....ثواب  ہو  جیسے

©Jigree Ladla
#شاعری۔ #Raftaar  ہم لوگ عقیدت کے گلابوں سے دُھلے ہیں❤️

آتی ہے ہمیں خاکِ رہِ یار ســـــــے خوشبو❤️

©Jigree Ladla

#Raftaar

87 View

لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے میں نے اکثر خود کو اداس پایا ہے🙃♥️♥️♥️ ©Jigree Ladla

#شاعری۔ #khoj  لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے

میں نے اکثر خود کو اداس پایا ہے🙃♥️♥️♥️

©Jigree Ladla

#khoj

14 Love

ﺟــﻮ محبتـــــــــــ ﮐــﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧــﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ،،،💔 ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ😌😌۔۔۔۔ ©Jigree Ladla

#شاعری۔ #khoj  ﺟــﻮ محبتـــــــــــ ﮐــﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧــﮧ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ،،،💔
 
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ😌😌۔۔۔۔

©Jigree Ladla

#khoj

17 Love

یہ لازم تو نہیں ہم ایک دوسرے کو خوش کریں۔ یہ کافی ھے کہ ایک دوسرے کو تکلیف نا پہنچائیں یہ ضروری نہیں کہ ہم دوسروں کی اصلاح کریں یہ کافی ھے کہ ہماری نگاہ اپنے عیوب پر ھو۔ حتی کہ یہ بھی ضروری نہیں کہ ہم ایک دوسرے سے محبت کریں ۔ بس یہی کافی ھے کہ ایک دوسرے کے دشمن نا ھوں ۔ یاد رکھیں.........!!!! رشتوں کی خوراک صرف اور صرف دل کا صاف ھونا ھے مختصر رھیں لیکن مخلص رھیں.... ©Jigree Ladla

#شاعری۔ #Shiva  یہ لازم تو نہیں ہم ایک دوسرے کو خوش کریں۔
یہ کافی ھے کہ ایک دوسرے کو
 تکلیف نا پہنچائیں
یہ ضروری نہیں کہ ہم دوسروں کی اصلاح کریں
یہ کافی ھے کہ ہماری نگاہ اپنے عیوب پر ھو۔
حتی کہ یہ بھی ضروری نہیں کہ ہم ایک دوسرے سے محبت کریں ۔
بس یہی کافی ھے کہ ایک دوسرے کے دشمن نا ھوں ۔
یاد رکھیں.........!!!!
رشتوں کی خوراک صرف اور صرف دل کا صاف ھونا ھے 
مختصر رھیں لیکن مخلص رھیں....

©Jigree Ladla

#Shiva&Isha

11 Love

Trending Topic