.سُمر.

.سُمر. Lives in Gilgit, NA, NA

Ghmmy zindgi ghmmy bndgi ghmmy do jahan ghmmy karwan. Meri hr nzr Teri muntzir Teri hr nzr Mera imtihan.

https://www.youtube.com/channel/UCplSCEYs_Ag_kBOkiV5eU0g

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

کاش یہ سالگیرہ ایک دلی سکون مزید دے جاٸے زندگی کی خوشی دے جاٸے کاش! وہ آٸیں آکر مجھے کچھ بھی نہی بسس تحفے میں دید دے جاۓ ©.سُمر.

#brokenlove #سُمر #Quotes #سدل  کاش یہ سالگیرہ
ایک دلی سکون مزید دے جاٸے
زندگی کی خوشی دے جاٸے
کاش!
وہ آٸیں آکر مجھے 
کچھ بھی نہی
بسس
 تحفے میں  دید دے جاۓ

©.سُمر.

ایک اور اینٹ گر گٸی دیوارِ حیات سے نادان کا کہنا ہے سالگیرہ مبارک ہو ©.سُمر.

#سُمر #Quotes #سدل #steps  ایک اور اینٹ گر گٸی دیوارِ حیات سے
نادان کا کہنا ہے سالگیرہ مبارک ہو

©.سُمر.

سالگیرہ ہے میری اور آخری یہ لگتی ہے کیسی کے کام آٸی نا فضول ہی گزار دی سُمر۔ ©.سُمر.

#سُمر #Rose  سالگیرہ ہے میری اور آخری یہ لگتی ہے
کیسی کے کام آٸی نا فضول ہی گزار دی
سُمر۔

©.سُمر.

سلامِ۔اشکبار دل کہ میرا جنم دن ہے کیا دردغم ِدل فگار ۔کہ میرا جنم دن ہے کیا تمہے ہے یاد ۔میرّ ۔کہ میرا جنم دن ہے نہ ہے اپکا دیدار کہ میرا جنم دن ہے کتنی خاک اُڑانی ہے کہ میرا جنم دن ہے نفرتوں کے بازار۔ میراجنم دن ہے میں سہ رات میں ہوں کہ میرا جنم دن ہے روشنی تھی ہی نہی اس رات کہ میرا جنم دن ہے باغ ِ گل میں اندھیرا ۔کہ میرا جنم دن ہے اکیلی رو رہی ہوں میّر۔کہ میراجنم دن ہے ? ©.سُمر.

#شایری #سُمر #scared #SOFIA #summr  سلامِ۔اشکبار دل کہ میرا جنم دن ہے
کیا دردغم ِدل   فگار ۔کہ میرا جنم دن ہے
کیا   تمہے ہے یاد ۔میرّ ۔کہ میرا جنم دن ہے
نہ ہے اپکا دیدار    کہ میرا جنم دن ہے 
کتنی خاک اُڑانی ہے کہ میرا جنم دن ہے 
نفرتوں کے بازار۔  میراجنم دن ہے 
میں سہ  رات میں ہوں کہ میرا جنم دن ہے
روشنی تھی ہی نہی اس رات  کہ میرا جنم دن ہے
  باغ ِ گل میں  اندھیرا  ۔کہ میرا جنم دن ہے
اکیلی  رو رہی ہوں  میّر۔کہ میراجنم دن ہے
?

©.سُمر.

اب جو ہوتا ہے جنم دن تو اداس رہتے ہیں ہم بے شعور! لوگوں کی محفل میں کہاں رہتے ہیں ©.سُمر.

#خیالات #سُمر #lonely #سدل  اب جو ہوتا ہے جنم دن تو اداس رہتے ہیں
ہم بے شعور!
 لوگوں  کی محفل میں کہاں رہتے ہیں

©.سُمر.

‏تیرے دیدار کے لمحے بڑے قیمتی تھے ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے.!! ©.سُمر.

#شاعری۔  ‏تیرے دیدار کے لمحے بڑے قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے.!!

©.سُمر.

‏تیرے دیدار کے لمحے بڑے قیمتی تھے ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے.!! ©.سُمر.

7 Love

Trending Topic