Xishan Hye der Official

Xishan Hye der Official

Clear heart is the real Beauty💞

  • Latest
  • Popular
  • Video

كس نے آباد كیا ھے______ مری ویرانی كو عشق نے؟ عشق تو بیمار پڑا ھے مجھ میں!

 كس نے آباد كیا ھے______ مری ویرانی كو
عشق نے؟ عشق تو بیمار پڑا ھے مجھ میں!

كس نے آباد كیا ھے______ مری ویرانی كو عشق نے؟ عشق تو بیمار پڑا ھے مجھ میں

3 Love

ٹوٹ گیا ساغرِ تو پینے کا خیال آیا لٹ گئی زندگی تو جینے کا خیال آیا

7 Love

خزاں کی رُت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے ہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائے اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے

4 Love

#Her

#Her kisi sey Mohabaat hamri fitrat me nae hain! 💞

27 View

مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں! مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں!

7 Love

میرا عشق❤ تُو میرا مُشک تُو تُو ہی آئنہ___تُو ہی رُوبرُو

#xishani  میرا عشق❤ تُو میرا مُشک تُو
تُو ہی آئنہ___تُو ہی رُوبرُو

میرا عشق❤ تُو میرا مُشک تُو تُو ہی آئنہ___تُو ہی رُوبرُو #xishani

4 Love

Trending Topic