سربازار می رقصم

سربازار می رقصم

  • Latest
  • Popular
  • Video
#urdupoetry #umairnajmi #urdu  کلام ۔۔۔ عُمیر نجمی

#Nojoto #urdu #urdupoetry #umairnajmi

97 View

#JulyCreators #tehzeebhafi #uedupoetry #Shaayari #aankhen

یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن تُو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن آنکھ رو رو کے تیری راہ تکا کرتی تھی، دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن تیری تسبیح بنا کر تجھے سوچا کرنا، مشغلہ یہ میرا مرغوب رہا ہےکچھ دن شاید اس بات کا مطلب میں سمجھ نہ پاؤں، کیوں میرا دل تجھے مطلوب رہا ہے کچھ دن بارشِ سنگ سے پہلے یہ ذرا سوچ تو لیا ہوتا، تیرا محسن تیرا محبوب رہا ہے کچھ دن. محسن نقوی ©سربازار می رقصم

#محسن_نقوی #محفل_سخن #L♥️ve #اردو  یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن
تُو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن

آنکھ رو رو کے تیری راہ تکا کرتی تھی،
دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن

تیری تسبیح بنا کر تجھے سوچا کرنا،
مشغلہ یہ میرا مرغوب رہا ہےکچھ دن

شاید اس بات کا مطلب میں سمجھ نہ پاؤں،
کیوں میرا دل تجھے مطلوب رہا ہے کچھ دن

بارشِ سنگ سے پہلے یہ ذرا سوچ تو لیا ہوتا،
تیرا محسن تیرا محبوب رہا ہے کچھ دن.

محسن نقوی

©سربازار می رقصم

یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن تُو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن آنکھ رو رو کے تیری راہ تکا کرتی تھی، دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن تیری تسبیح بنا کر تجھے سوچا کرنا، مشغلہ یہ میرا مرغوب رہا ہےکچھ دن شاید اس بات کا مطلب میں سمجھ نہ پاؤں، کیوں میرا دل تجھے مطلوب رہا ہے کچھ دن بارشِ سنگ سے پہلے یہ ذرا سوچ تو لیا ہوتا، تیرا محسن تیرا محبوب رہا ہے کچھ دن. محسن نقوی ©سربازار می رقصم

#اردوشاعری #محسن_نقوی #اہل_عشق #اردو  یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہے کچھ دن
تُو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن

آنکھ رو رو کے تیری راہ تکا کرتی تھی،
دل تیری یاد سے مغلوب رہا ہے کچھ دن

تیری تسبیح بنا کر تجھے سوچا کرنا،
مشغلہ یہ میرا مرغوب رہا ہےکچھ دن

شاید اس بات کا مطلب میں سمجھ نہ پاؤں،
کیوں میرا دل تجھے مطلوب رہا ہے کچھ دن

بارشِ سنگ سے پہلے یہ ذرا سوچ تو لیا ہوتا،
تیرا محسن تیرا محبوب رہا ہے کچھ دن.

محسن نقوی

©سربازار می رقصم
#اردوشاعری #بزم_ادب #کہانی #جوانی #کلام  شاعر  ۔ پروفیسر افضل صفی صاحب
#اردوشاعری #اردو #urdu  رائیگانی

رائیگانی از صہیب مغیرہ صدیقی #اردو #اردوشاعری #urdu

1,094 View

Trending Topic