Lahasil76 Biya

Lahasil76 Biya Lives in Burewala, Punjab, Pakistan

Lost Soul

www.facebook.comcom/Lahasil76

  • Latest
  • Popular
  • Video

‏تُو ہمیں وصل سے سرشار کرے یا نہ کرے ہم تیرے ہجر میں رہ کر بھی مہک جاتے ہیں

#شاعری #Dullness  ‏تُو ہمیں وصل سے سرشار کرے یا نہ کرے
ہم تیرے ہجر میں رہ کر بھی مہک جاتے ہیں

#Dullness

8 Love

ہم کو ڈوب جانا ہے شام سے ذرا پہلے اس نے یاد آنا ہے شام سے ذرا پہلے

#DawnSun  ہم کو ڈوب جانا ہے شام سے ذرا پہلے
اس نے یاد آنا ہے شام سے ذرا پہلے

#DawnSun

10 Love

Waqt k sath yadein madham par jati hy Lejhy bhool jaty hy magr dard usi shidat sy ubharta hy

#Light  Waqt k sath yadein madham par jati hy
Lejhy bhool jaty hy magr dard usi shidat sy ubharta hy

#Light

6 Love

اسے کھو دینے کہ بعد بھی اسکی یادیں پل پل اندر جلاتی ہیں. محبت کو پتہ نہیں کون سے دھوکے مار دیتے ہیں. ہم تو خود کو ختم کر چکے ہیں پر یہ کمبخت محبت ہے کہ بڑھتی جاتی ہے.

#Hope  اسے کھو دینے کہ بعد بھی اسکی یادیں پل پل اندر جلاتی ہیں. محبت کو پتہ نہیں کون سے دھوکے مار دیتے ہیں. ہم تو خود کو ختم کر چکے ہیں پر یہ کمبخت محبت ہے کہ بڑھتی جاتی ہے.

#Hope

11 Love

محبت میں گزرے لمحے وقت کی قید سے آزاد ہوتے ہیں. اور اگر محبت چھن جائے تو یہی لمحے قیدی بنا لیتے ہیں. پھر عمر بھر رہائی نہیں ملتی.

#longdistancerelationship #خیال  محبت میں گزرے لمحے وقت کی قید سے آزاد ہوتے ہیں. اور اگر محبت چھن جائے تو یہی لمحے قیدی بنا لیتے ہیں. پھر عمر بھر رہائی نہیں ملتی.

#longdistancerelationship Suman Zaniyan @Ahmed Khan @Hafiz Gojjar @shaad Ŵalèêd Ŵrites

1 Love

اتنے گہرے پانی میں بھی یادیں دیپ جلا دیتی ہیں

#Winter  اتنے گہرے پانی میں بھی
یادیں دیپ جلا دیتی ہیں

#Winter

11 Love

Trending Topic