Tasawar_e_Zindigi

Tasawar_e_Zindigi

  • Latest
  • Popular
  • Video

آپ رکھتے ہوں گے مرتبے کا خیال میں بات کرتے ہوئے صرف بات کرتا ہوں

 آپ رکھتے ہوں گے  مرتبے کا خیال 

میں بات کرتے ہوئے صرف بات کرتا ہوں

آپ رکھتے ہوں گے مرتبے کا خیال میں بات کرتے ہوئے صرف بات کرتا ہوں

5 Love

گردنیں وار دی گئیں, کھالیں اتارلی گئیں.... عشق پکارتا ہی رہا... یار نہیں تو کچھ نہیں......!!!!!

 گردنیں وار دی گئیں, کھالیں اتارلی گئیں....
عشق پکارتا ہی رہا... یار نہیں تو کچھ نہیں......!!!!!

گردنیں وار دی گئیں, کھالیں اتارلی گئیں.... عشق پکارتا ہی رہا... یار نہیں تو کچھ نہیں......!!!!!

3 Love

میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو تم کرو گے کہاں کہاں سے گُریز !!

 میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو
تم کرو گے کہاں کہاں سے گُریز !!

میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو تم کرو گے کہاں کہاں سے گُریز !!

2 Love

خدا کے سامنے کِس منہ سے جائیں گے ، خدا جانے مُحبّت کا کوئی دھبّا نہیں ھے , جن کے دامن پر 😗

 خدا کے سامنے کِس منہ سے جائیں گے ، خدا جانے
مُحبّت کا کوئی دھبّا نہیں ھے , جن کے دامن پر
😗

خدا کے سامنے کِس منہ سے جائیں گے ، خدا جانے مُحبّت کا کوئی دھبّا نہیں ھے , جن کے دامن پر 😗

4 Love

ہمارا تو رتبہ ہی الگ ہے جناب❤ ہم تعریف کے نہیں مثال کے قابل ہیں 😊

 ہمارا تو رتبہ ہی الگ ہے جناب❤
ہم تعریف کے نہیں مثال کے قابل ہیں 😊

ہمارا تو رتبہ ہی الگ ہے جناب❤ ہم تعریف کے نہیں مثال کے قابل ہیں 😊

4 Love

#tehzeebhafipoetry  #jaunelia ❤️  #alizaryounpoetry  #zubairalitabish  #urdupoetrylover   @tasawar_e_zindigi
Trending Topic