Nojoto Urdu (نوجوٹو اردو)

Nojoto Urdu (نوجوٹو اردو) Lives in Delhi, Delhi, India

انسٹگرام پر ہمیں فالو کریں. @nojotourdu. Use #nojotourdu in your writings to get featured daily ✍.. اپنی تخلیقات کو فیچر کرانے کے لیے #نوجوٹواردو کا استعمال کریں۔

https://instagram.com/Nojotourdu

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video
 Rashid Ameen

کتنا پاکیزہ تعلق تھا وہ ٹوٹا کیسے. کلام:راشد امین #نوجوٹواردو #شاعری #عشق_اردو #اردوشاعری #nojotourdu #Urdushayari #Urdulines #Urduquotes #Lovepoetry #sitarmusic

39,090 View

اک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا مرے غم کا سبب صحرا کی بھیگی ریت پر میں نے لکھا آوارگی محسن نقوی

#نوجوٹواردو #اردو_ادب #urdushayari #nojotourdu #urduquotes  اک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا مرے غم کا سبب 
صحرا   کی  بھیگی  ریت  پر    میں    نے   لکھا   آوارگی 

محسن نقوی

مجھ سے بچھڑ کے شہر میں گھل مل گیا وہ شخص حالانکہ شہر بھر سے عداوت اسے بھی تھی محسن نقوی

 مجھ سے بچھڑ کے شہر میں گھل مل گیا وہ شخص
حالانکہ شہر بھر سے عداوت اسے بھی تھی

محسن نقوی

#نوجوٹواردو #شاعری #عشق_اردو #اردوشاعری #nojotourdu #Urdushayari #Urdulines #Urduquotes #Urduadab #teachersday2020

53 Love

#نوجوٹواردو #نوجوٹو #urdupoetry #nojotourdu

میں اداس رستہ ہوں شام کا تیری آہٹوں کی تلاش ہے. کلام :بشیر بدر آواز:راشد امین #نوجوٹواردو #شاعری #نوجوٹو #urdupoetry #nojotourdu #MyPoetry

14,616 View

#نوجوٹواردو #نوجوٹو #urdupoetry #nojotourdu  Poetess: Praveen Shakir
Voice:Rashid Ameen

وہ مٹاتے ہی رہے لیکن یہ دل نقش بن بن کر ابھرتا ہی رہا جگر مراد آبادی

#نوجوٹواردو #عشق_اردو #اردو_ادب #urdushayari #nojotourdu  وہ مٹاتے ہی رہے لیکن یہ دل
نقش بن بن کر ابھرتا ہی رہا

جگر مراد آبادی
Trending Topic