wafa

wafa Lives in Islamabad, Islamabad Capital Te, Pakistan

wafa e gul

  • Latest
  • Popular
  • Video
#lightpole #SAD  The most dangerous anger is created inside someone with a good heart.

©wafa

#lightpole The most dangerous anger is created inside someone with a good heart.

126 View

 بکھری زلفیں، 
سُوجھی آنکھیں، 
بے ترتیبی، 
سب کچھ ہے.....

©wafa

#girl #SAD

108 View

زہر کی بوتل، نیند کی گولی، پنکھا، رسی سب کچھ ہے موت کا جذبہ، زیست سے نفرت اور اداسی سب کچھ ہے ©wafa

 زہر کی بوتل، نیند کی گولی، پنکھا، رسی سب کچھ ہے

موت کا جذبہ، زیست سے نفرت اور اداسی سب کچھ ہے

©wafa

سب کچھ ہے زہر کی بوتل، نیند کی گولی، پنکھا، رسی سب کچھ ہے موت کا جذبہ، زیست سے نفرت اور اداسی سب کچھ ہے

16 Love

#Affection #2023Recap  "You will never understand until it happens to you."

©wafa

#Affection

27 View

#PhisaltaSamay #2023Recap  عبث وجود کا دکھ ، تنگئ حیات کا دکھ
کہ دل نے پالا ہوا ہے ہر ایک ذات کا دکھ

©wafa

lایک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب خونِ جگر ودیعتِ مژگانِ یار تھا اب میں ہوں اور ماتمِ یک شہرِ آرزو توڑا جو تو نے آئینہ، تمثال دار تھا ©wafa

#Luminance  lایک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب
خونِ جگر ودیعتِ مژگانِ یار تھا

اب میں ہوں اور ماتمِ یک شہرِ آرزو
توڑا جو تو نے آئینہ، تمثال دار تھا

©wafa

#Luminance

8 Love

Trending Topic