Arif Niazi

Arif Niazi Lives in Islamabad, Islamabad Capital Te, Pakistan

Frist Deserve then desire.. Motivational speaker, RJ, Poet, Psychologist

  • Latest
  • Popular
  • Video

آج کے دو ٹکے کے لونڈوں نے_____ دام گروا دیئے محبت کے___

 آج کے دو ٹکے کے لونڈوں نے_____
دام گروا دیئے محبت کے___

آج کے دو ٹکے کے لونڈوں نے_____ دام گروا دیئے محبت کے___

2 Love

تکلیف میں بہت رو لینے کے بعد، جب درد اس مقام پہ آجائے کہ آنسو تھم جائیں. وہاں سے مضبوطی کا سفر شروع ہوتا ہے، پھر فرق نہیں پڑتا کسی خوشی اور دُکھ سے...

3 Love

‏خبر رکھتی ہے---وہ میرے پل پل کی گمان ہے!! محبت وہ بھی کرتی ہے❤💕

#ARIF_NIAZI  ‏خبر رکھتی ہے---وہ میرے پل پل کی
گمان ہے!! محبت وہ بھی کرتی ہے❤💕

ہم زندگی میں سب سے بڑی غلطی یہ کرتے ہیں کہ ہم ناکام لوگوں میں رہتے ہیں مگر بننا کامیاب چاہتے ہیں.. کامیاب لوگوں کو ڈھونڈیں... اپنے اندر ان کی عادتیں پیدا کریں ان کے اصول پیدا کریں تب جا کر آپ کو معلوم ہوگا کہ ان میں کچھ ایسی خوبیاں ضرور ہوتی ہیں جن کی وجہ سے وہ کامیاب ہوتے ہیں.. (عارف نیازی)

#ARIF_NIAZI  ہم زندگی میں سب سے بڑی غلطی یہ کرتے ہیں کہ  ہم ناکام لوگوں میں رہتے ہیں مگر بننا کامیاب چاہتے ہیں..  کامیاب لوگوں کو ڈھونڈیں... اپنے اندر ان کی عادتیں پیدا کریں ان کے اصول پیدا کریں تب جا کر آپ کو معلوم  ہوگا کہ ان میں کچھ ایسی خوبیاں ضرور ہوتی ہیں جن کی وجہ سے وہ کامیاب ہوتے ہیں.. 
                                                 (عارف نیازی)
#ARIF_NIAZI

BY #ARIF_NIAZI

50 View

زندگی میں پیش آنے والی مشکلات پر کبھی بھی گلہ نہ کریں کیونکہ ڈرائیکٹر ہمیشہ اپنے بہترین ایکٹر کو مشکل ترین کردار دیتا ہے (عارف نیازی)

#ARIF_NIAZI  زندگی میں پیش آنے والی مشکلات پر کبھی بھی گلہ نہ کریں کیونکہ ڈرائیکٹر  ہمیشہ اپنے بہترین ایکٹر کو مشکل ترین کردار دیتا ہے
(عارف نیازی)
Trending Topic