@RAHAT Ali Wafa

@RAHAT Ali Wafa

Stiocism💔 , Cave of challenges , poverty, URDU POET , Marxist expoloitation, deprived, oppressed ! # Legacy of Jhon Elai Sab

  • Latest
  • Popular
  • Video

dhookha 💔

27 View

💔

27 View

# bewafaaa

27 View

میں سڑکوں پر بکھرا صبر کو دیکھتا ہوں میں ماسوم چہروں میں صبر کو دیکھتا ہوں اے گھر میں میری ماں کھانا کیوں نہیں ہے میں کھانے میں ابلے ہوے پتھر کو دیکھتا ہوں یہ پھٹ کر دل زباں پے آرہا تھا جب ماں کی عشقوں میں سمندر کو دیکھتا ہوں زباں پہ ان کے خدا دکھ رہا تھا زندہ میں اس دن قبر کو دیکھتا ہوں بدن پے ان کے پھٹی تھی چادر لبوں پہ ان کے صبر کو دیکھتا ہوں کمایی کی عمر میں بے بس ہے راحت میں سینے میں دنیا کی خنجر کو دیکھتا ہوں راحت علی وفا ©@RAHAT Ali Wafa

 میں  سڑکوں پر بکھرا صبر کو دیکھتا ہوں
میں ماسوم چہروں میں صبر کو دیکھتا ہوں
اے گھر میں میری ماں کھانا کیوں نہیں ہے
میں کھانے میں ابلے ہوے پتھر کو دیکھتا ہوں
یہ پھٹ کر دل زباں پے آرہا تھا
جب ماں کی عشقوں میں سمندر کو دیکھتا ہوں
زباں پہ ان کے خدا دکھ رہا تھا
زندہ میں اس دن قبر کو  دیکھتا ہوں
بدن پے ان کے پھٹی تھی چادر
لبوں پہ ان کے صبر کو دیکھتا ہوں
کمایی کی عمر میں بے بس ہے راحت
میں سینے میں دنیا کی خنجر کو دیکھتا ہوں 
راحت علی وفا

©@RAHAT Ali Wafa

maaaaa

10 Love

نیا عشق ہو تو کیا ہو تم دنیا نہیں ہو تو کیا ہو وہ ہمارے خون اورجسم پرسمیاداربنے تم ادنی طبقہ نہیں ہو تو کیا ہو تم مانگ رہے ہو موت کسے آسمانوں میں تم مرے نہیں ہو تو کیا ہو ان کی عمارتیں مفلسوں کے قبر وں پر قائم ہے تم قاطل نہیں ہو تو کیا ہو ملک بھی ان ہی کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے اب قانون اندھا نہیں ہو تو کیا ہو تمہارے ہونے کا کوئی فرق نہیں ہے راحت تم زندہ رہے بھی ہو تو کیا ہو راحت علی وفا ©@RAHAT Ali Wafa

 نیا     عشق    ہو       تو           کیا  ہو 
تم  دنیا  نہیں  ہو   تو               کیا ہو
وہ ہمارے خون اورجسم پرسمیاداربنے 
تم    ادنی   طبقہ نہیں    ہو           تو       کیا ہو
تم مانگ رہے ہو موت کسے آسمانوں میں
تم  مرے    نہیں    ہو     تو               کیا  ہو
ان کی عمارتیں مفلسوں کے قبر وں پر قائم ہے
تم      قاطل    نہیں ہو  تو       کیا    ہو 
ملک بھی ان ہی کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے
اب قانون اندھا نہیں ہو تو      کیا ہو
تمہارے ہونے کا کوئی فرق نہیں ہے راحت
تم     زندہ       رہے بھی ہو  تو       کیا  ہو 
راحت علی وفا

©@RAHAT Ali Wafa

kyaa hooo

12 Love

یہ میرا وہم ہے کہ تم ہو ، یا میری حقیقت ہے یہ میرا جھوٹ ہے کہ میں ہوں ،یا میری حقیقت ہے میں زندہ ہی کیوں ہوں ،میں ہی کیوں دور ہوں تم سے یہ تیرا قصور ہے کہ میں ہوں ،یا تیری حقیقت ہے اب تو نیند بھی میری نہیں ہے،اب صبح سب ہے تمہیں اپنا کیسے کہ دوں ،یہ میری مصیبت ہے ابھی جس دور میں ہے راحت ،تبھی تو ڈر رہے ہے تمہیں کیا غم تم امر ہو ،یہی میری شکایت ہے راحت علی وفا ©@RAHAT Ali Wafa

 یہ میرا وہم ہے کہ تم ہو ، یا میری حقیقت ہے
یہ میرا جھوٹ ہے کہ میں ہوں ،یا میری حقیقت ہے
میں زندہ ہی کیوں ہوں ،میں  ہی کیوں دور  ہوں    تم سے
یہ تیرا قصور ہے کہ میں ہوں ،یا تیری حقیقت ہے
اب تو نیند بھی میری نہیں ہے،اب صبح سب ہے
تمہیں اپنا کیسے کہ دوں ،یہ میری مصیبت ہے
ابھی جس دور میں ہے راحت ،تبھی تو ڈر رہے ہے
تمہیں کیا غم تم امر ہو ،یہی میری شکایت ہے
راحت علی وفا

©@RAHAT Ali Wafa

eternality

9 Love

Trending Topic