توقیرعباس

توقیرعباس Lives in Arif Wala, Punjab, Pakistan

کاکا ⁦❤️⁩ ماہی

  • Latest
  • Popular
  • Video

یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔ جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا ۔🍁 *❂════

#شاعری  یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔

جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا ۔🍁
*❂════

بن دستک ہی کھل جاتی ہے کتنی کچی نیند ہے ماں کی رائیٹس-توقیر عباس

#شاعری  بن دستک ہی کھل جاتی ہے 
کتنی کچی نیند ہے ماں کی

رائیٹس-توقیر عباس

*⚘جو شخص آپکے کردار اور اخلاق سے بغض رکھے اسے تلوار سے نہيں صبر سے سزا دیں.....!!!👌* رائیٹس=توقیر عباس

#شاعری #کہانی  *⚘جو شخص آپکے کردار اور اخلاق سے بغض رکھے 
                                                             اسے تلوار سے نہيں صبر سے سزا دیں.....!!!👌*

رائیٹس=توقیر      عباس
#دھیما #لہجہ

لھجہ ذرا دھیما رکھیے جناب ہمیں اونچی آواز میں صرف اذان پسند ہے رائیٹر-توقیر عباس

#موسیقی #شاعری #کہانی  لھجہ ذرا دھیما رکھیے 
جناب
ہمیں اونچی آواز میں صرف اذان پسند ہے

رائیٹر-توقیر عباس
Trending Topic