Ansari Imran

Ansari Imran Lives in Dhule, Maharashtra, India

BULAYI TO JAANE KA

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا 💔

 محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے 
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا 💔

Suman Zaniyan @mirror souls_sqsh @Kushbu Gadiya Ritika suryavanshi @Anshika Gangwar

8 Love

_اتنا بھی ہم سے ناراض مت ہوا کرو_ _بد قسمت ضرور ہیں ہم مگر بے وفا نہیں_

 _اتنا بھی ہم سے ناراض مت ہوا کرو_

_بد قسمت ضرور ہیں ہم مگر بے وفا نہیں_

وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم...!!!! جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں..!!!

#We_are_all_broken  وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم...!!!!

جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں..!!!

چھوڑ دی ہم نے بھی عشق کی پتنگ بازی ورنہ ہر حسین کی چھت پر ڈور ہماری ہوتی تھی.....

#Happy_Propose_day  چھوڑ دی ہم نے بھی عشق کی پتنگ بازی 
 ورنہ ہر حسین کی چھت پر ڈور ہماری ہوتی تھی.....

طبیب یوں کوشش نہ کر تجهے کیا خبر میرے درد کی تو عشق کر پهر چوٹ کها پهر لکه دوا میرے مرض کی

#Our_happiness  طبیب یوں کوشش نہ کر 
تجهے کیا خبر میرے درد کی
تو عشق کر پهر چوٹ کها 
پهر لکه دوا میرے مرض کی

ہمیں احباب کی لمبی قطاروں سے نہیں مطلب۔ جو دِل سے ہمارا ہو ہمیں وہ شخص کافی ہے۔

#Walk_on_the_way  ہمیں احباب کی لمبی قطاروں سے نہیں مطلب۔
جو دِل سے  ہمارا ہو ہمیں وہ شخص کافی  ہے۔
Trending Topic