maryam laiq

maryam laiq

I write for my own self....♥️♥️

  • Latest
  • Popular
  • Video

دل مضطر کو سمجھایا بہت ہے مگر اس دل نے تڑپایا بہت ہے SyedaMaryam_Writes ©maryam laiq

#copied #Light #Lines #Dil  دل مضطر کو سمجھایا بہت ہے
مگر اس دل نے تڑپایا بہت ہے




SyedaMaryam_Writes

©maryam laiq

#Dil-e-Muztar #copied #Lines 💘 #Light

15 Love

خود کو رب کی امان میں دے کر اپنی قسمت کا ہر فیصلہ رب پہ چھوڑ رکھا ہے! SyedaMaryam_Writes ©maryam laiq

#reading #yakeen  خود کو رب کی امان میں دے کر اپنی قسمت کا ہر فیصلہ رب پہ چھوڑ رکھا ہے!





SyedaMaryam_Writes

©maryam laiq

#yakeen ka safar #reading

11 Love

جنہیں اپنا مانا انھیں غیر بنا گیا 2020 ایک چہرے کے پیچھے کٸ چہرے دکھا گیا 2020 بے لحاظی میں لحاظ کو کھا گیا 2020 درد کی ہر حد کو پار کروا گیا 2020 شدت غم میں دل کو پتھر بنا گیا 2020 نہ چاہتے ہوۓ بھی خوب رولا گیا 2020 SyedaMaryam_Writes ©maryam laiq

#bye2020  جنہیں اپنا مانا انھیں غیر بنا گیا 2020
ایک چہرے کے پیچھے کٸ چہرے دکھا گیا 2020
بے لحاظی میں لحاظ کو کھا گیا 2020
درد کی ہر حد کو پار کروا گیا 2020
شدت غم میں دل کو پتھر بنا گیا 2020
نہ چاہتے ہوۓ بھی خوب رولا گیا 2020


SyedaMaryam_Writes

©maryam laiq

#2020 #bye2020

12 Love

دل جب وسوسوں میں پڑ جاۓ پھر۔۔۔ خوف بہت آتا ہے خوابوں کے ٹوٹ جانے سے💔 SyedaMaryam_Writes ©maryam laiq

#SAD  دل جب وسوسوں میں پڑ جاۓ
پھر۔۔۔
خوف بہت آتا ہے خوابوں کے ٹوٹ جانے سے💔


SyedaMaryam_Writes

©maryam laiq

💔💔 #SAD

11 Love

وہ لڑکیاں اور ہوتی ہیں جو تعریف سن کر مر جاتی ہیں ہم جیسی تعریف سن کر مار دیتی ہیں!!! Syeda Maryam_Writes ©maryam laiq

#Morningvibes  وہ لڑکیاں اور ہوتی ہیں جو تعریف سن کر مر جاتی ہیں
ہم جیسی تعریف سن کر مار دیتی ہیں!!!


Syeda Maryam_Writes

©maryam laiq

#Morningvibes

11 Love

ایک دن اس دنیا کا انسان اس دنیا کے لوگوں سے لحاظ داری میں ہی مارا جاۓ گا SyedaMaryam_Writes ©maryam laiq

#JusticeForNikitaTomar  ایک دن اس دنیا کا انسان اس دنیا کے لوگوں سے لحاظ داری میں ہی مارا جاۓ گا


SyedaMaryam_Writes

©maryam laiq
Trending Topic