ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ

ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

مُختصَر یہ ھے کہ تُم اَچھے لگتے ہو، طَویل یہ کہ تُمہاری چاھت کی داستان لمبی ھے، زوال یہ کہ تُم دور ہو، "کــــــمـــــال" یہ کہ ہم جی رھے ہیں۔ 🌼🌾🔥

  • Latest
  • Popular
  • Video

کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ۔۔۔۔ میں تمہارے سامنے۔۔۔ اپنا دل کھول کے بیٹھوں۔۔ دکھاؤں تمہیں کہ تم دیکھو۔۔ اس میں کتنے پیوند لگے ہیں ۔۔ بتاؤں تمہیں کہ تم دیکھو۔۔ اتنی زخمی حالت میں بھی۔۔۔ تم اس سے محبت کا پوچھو۔۔ تو یہ تمہارا ہی نام لے گا ۔۔۔ دکھاؤں تمہیں وہ ان گنت آنسو۔۔۔ جو یہ چپ چاپ پی جاتا ہے۔۔ اس کی دھڑکن سناؤں۔۔۔ جو دھڑک تو رہا ہے ۔۔ لیکن سسک سسک کر دکھاؤں۔۔۔۔۔ تمہیں کہ اس کے ہر گوشے میں۔۔۔ تمہارا ہی نام لکھا ہے ۔۔ کیسے بتاؤں کہ۔۔۔ یہ تمہارے حق میں۔۔۔ مجھ سے بغاوت کر کے۔۔۔۔۔ مجھے کتنا بے بس کر دیتا ہے۔۔ کیونکہ یہ تم سے ہے حد محبت کرتا ہے۔۔۔!! ©ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ

#mohabbat #نظم #behad  کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ۔۔۔۔
میں تمہارے سامنے۔۔۔
اپنا دل کھول کے بیٹھوں۔۔ 
دکھاؤں تمہیں کہ تم دیکھو۔۔ 
اس میں کتنے پیوند لگے ہیں ۔۔ 
بتاؤں تمہیں کہ تم دیکھو۔۔ 
اتنی زخمی حالت میں بھی۔۔۔
تم اس سے محبت کا پوچھو۔۔ 
تو یہ تمہارا ہی نام لے گا ۔۔۔ 
دکھاؤں تمہیں وہ ان گنت آنسو۔۔۔
جو یہ چپ چاپ پی جاتا ہے۔۔ 
اس کی دھڑکن سناؤں۔۔۔
جو دھڑک تو رہا ہے ۔۔ 
لیکن سسک سسک کر دکھاؤں۔۔۔۔۔
تمہیں کہ اس کے ہر گوشے میں۔۔۔
تمہارا ہی نام لکھا ہے ۔۔ 
کیسے بتاؤں کہ۔۔۔
یہ تمہارے حق میں۔۔۔
مجھ سے بغاوت کر کے۔۔۔۔۔
مجھے کتنا بے بس کر دیتا ہے۔۔ 
کیونکہ یہ تم سے ہے حد محبت کرتا ہے۔۔۔!!

©ᏗᏰᏰᏗᏕ ᏗᎥፚ

تم وہ ہو___ جس کو دیکھ کر میرے دل کی خالی ٹہنی پر___ پھول گلابی کھل جاتے ہیں جس کو دیکھ کر___ مجھ کو اپنی مرضی کے سارے موسم مل جاتے ہیں ____ #_______انا پرست

#_______انا #خیال  تم وہ ہو___
جس کو دیکھ کر
میرے دل کی خالی ٹہنی پر___

پھول گلابی کھل جاتے ہیں
جس کو دیکھ کر___
مجھ کو اپنی مرضی کے

سارے موسم مل جاتے ہیں ____

#_______انا پرست

تم

21 Love

جنہیں ہم چاہتے ہیں، وہ کسی اور سے بے تکلف ہو کر بات کریں تو ہمارے خون کی گردش کیوں تھمنے لگتی ہے۔ کا نٹوں جیسی چبھن اور کسک ہمارے وجود کو کیوں چھلنی کرنے لگتی ہے؟ کیا اسی کو رقابت کہتے ہیں۔۔ ساری رات میں اپنے بستر پر کروٹیں بد لتا رہتے ہیں۔ یہ رقابت تو محبت سے بھی زیادہ جان لیوا آزار ہے۔ '' پری زاد ''

#خیال #Raqabat  جنہیں ہم چاہتے ہیں، وہ کسی اور سے بے تکلف ہو کر بات کریں تو ہمارے خون کی گردش کیوں تھمنے لگتی ہے۔ کا نٹوں جیسی چبھن اور کسک ہمارے وجود کو کیوں چھلنی کرنے لگتی ہے؟ کیا اسی کو رقابت کہتے ہیں۔۔ ساری رات میں اپنے بستر پر کروٹیں بد لتا رہتے ہیں۔ یہ رقابت تو محبت سے بھی زیادہ جان لیوا آزار ہے۔

'' پری زاد ''

#Raqabat

19 Love

انّاپرسّت ۔ 🌻 اتنا شدّت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتا ہوں پر بانٹ نہیں سکتا، چاھے وہ چیزیں ہوں یا انسان۔ ..بس جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہی ہے اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہیۓ ہی نہیں۔ 😏

#خیال  انّاپرسّت ۔ 🌻

اتنا شدّت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتا ہوں پر بانٹ نہیں سکتا، چاھے وہ چیزیں ہوں یا انسان۔ ..بس جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہی ہے اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہیۓ ہی نہیں۔
😏

انا پرست

17 Love

اﻓﺴﻮﺱ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﻠﺘﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ...💔

#خیال #Afsoos #safar  اﻓﺴﻮﺱ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﻠﺘﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ...💔

#Afsoos 💔 @Aafreen Sheikh @Aseer Ishq @Anuj Yadav #safar فریداللہ فکرمند

12 Love

رات کے دکھ رات ہی جانتی ہے ، یہ دکھ اسی کے اندھیروں میں گم ہو جاتے ہیں ، صبح کے اجالوں کو ان اندھیروں کی کیا خبر ..... ...🙂💔

#دکھ  رات کے دکھ رات ہی جانتی ہے ، یہ دکھ اسی کے اندھیروں میں گم ہو جاتے ہیں ، صبح کے اجالوں کو ان اندھیروں کی کیا خبر .....

...🙂💔

#دکھ ۔ 💔

14 Love

Trending Topic