Faizan Awaisi

Faizan Awaisi

فیضان اویسی(حقیر)

  • Latest
  • Popular
  • Video

دلِ گرفتہ ہے مسلسل کشمکش میں مبتلا تجھ کو دیکھیں، سنیں یا خود کو سنبھالیں فیضان اویسی ©Faizan Awaisi

#SunSet  دلِ گرفتہ ہے مسلسل کشمکش میں مبتلا
تجھ کو دیکھیں، سنیں یا خود کو سنبھالیں

فیضان اویسی

©Faizan Awaisi

#SunSet

7 Love

شاہزادہ تو نہیں،کم بھی نہیں ہوں میں اپنے باپ کا جو جان نشیں ہوں میں جو پلتے رہے پہلے تیری قربت میں ان سانپوں کے لیے اب آستیں ہوں میں جو پہلے تھے یہاں، سبھی رسوا تھے دیکھ تیری گلی کا اکلوتا مکیں ہوں میں فیضان اویسی ©Faizan Awaisi

#ReachingTop #خیال  شاہزادہ تو نہیں،کم بھی نہیں ہوں میں
اپنے باپ کا جو جان نشیں ہوں میں

جو پلتے رہے پہلے تیری قربت میں
ان سانپوں کے لیے اب آستیں ہوں میں

جو پہلے تھے یہاں، سبھی رسوا تھے
دیکھ تیری گلی کا اکلوتا مکیں ہوں میں

فیضان اویسی

©Faizan Awaisi

#ReachingTop saumya Jain @Aryan Shivam Mishra OM BHAKAT "MOHAN,(कलम मेवाड़ की) @Sapna Shahi @Sachika Gupta

5 Love

ہم چراغ، ہر بار ہواؤں کی طرف جاتے ہیں فیضان اویسی 🖋️

#LostTracks #خیال  ہم چراغ، ہر بار ہواؤں کی طرف جاتے ہیں
      فیضان اویسی 🖋️

نہ دست ہجر باقی، نہ دست جنوں باقی باقی مجھ میں بس یار کا سکوں باقی فیضان اویسی 🖋️

#غزل  نہ دست ہجر باقی، نہ دست جنوں باقی

 باقی مجھ میں بس یار کا سکوں باقی
    فیضان اویسی 🖋️

اے ستم گر تو دیکھ تو سہی اتر کر مجھ میں یار بس توں ہی توں باقی

4 Love

اے میری گل زمیں، تیرے سپوت تجھے نکھاریں گے قید میں رہتے بھی ہم بس آزادی، آزادی پکاریں گے فیضان اویسی 🖋️

#WorldEnvironmentDay  اے میری گل زمیں، تیرے سپوت تجھے نکھاریں گے

قید میں رہتے بھی ہم بس آزادی، آزادی پکاریں گے
فیضان اویسی 🖋️

جبر اور صبر میں۔۔۔ فرق صرف احساس کا ہے۔۔۔۔! ❣ فیضانیات۔۔۔❤

#faizanwrites  جبر اور صبر میں۔۔۔ 
فرق صرف احساس کا ہے۔۔۔۔! ❣

فیضانیات۔۔۔❤

#faizanwrites..

4 Love

Trending Topic