Hina shah

Hina shah Lives in Murree, Punjab, Pakistan

Artist And Graphic Designer

https://www.youtube.com/channel/UCe0odxWCcxlQ73AZzv6gOcA

  • Latest
  • Popular
  • Video

کال نہیں کرتا وہ اب کان سریلے نہیں ہوتے میرے مسیج کے نشان نیلے نہیں ہوتے اب ©Hina shah

 کال نہیں کرتا وہ اب
کان سریلے نہیں ہوتے 
میرے مسیج کے نشان
نیلے نہیں ہوتے اب

©Hina shah

call nahin karta wo ab kan surelay nahin hotay meray message k nishan neelay nahin hotay ab

16 Love

تم بھی آیئنے کی طرح نکلے جس کے سامنے گئے اسی کے ہو گئے ©Hina shah

 تم بھی آیئنے کی طرح نکلے
جس کے سامنے گئے اسی کے ہو گئے

©Hina shah

تم بھی آیئنے کی طرح نکلے جس کے سامنے گئے اسی کے ہو گئے ©Hina shah

18 Love

اس لئے چپ ہوں کہ اس بار تمہارا دیا ہوا دکھ میری وسعت سے کہیں زیادہ ہے جاناں ©Hina shah

 اس لئے چپ ہوں کہ اس بار تمہارا دیا ہوا دکھ
میری وسعت سے کہیں زیادہ ہے جاناں

©Hina shah

اس لئے چپ ہوں کہ اس بار تمہارا دیا ہوا دکھ میری وسعت سے کہیں زیادہ ہے جاناں ©Hina shah

19 Love

اسے کہنا کہ سر آنکھوں پہ اب ترک تعلق بھی اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے؟؟؟ ©Hina shah

#dilkibaat  اسے کہنا کہ سر آنکھوں پہ اب ترک تعلق بھی
اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے؟؟؟

©Hina shah

#dilkibaat

14 Love

رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور دل میں یادیں ڈائری میں فون نمبر رہ گیا ©Hina shah

#HeartBook  رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں ڈائری میں فون نمبر رہ گیا

©Hina shah

#HeartBook

19 Love

دونوں خود دار تھے اتنے کہ خاموشی کا سبب اس نے پوچھا بھی نہیں میں نے بتایا بھی نہیں

 دونوں خود دار تھے اتنے کہ خاموشی کا سبب 
اس نے پوچھا بھی نہیں میں نے بتایا بھی نہیں

dono khoddar thay itnay k khamoshi ka sabbab us ne poocha bhi nahin minay bataya bhi nahin @Shah @Dr-Hussain Sharafat

25 Love

Trending Topic