Hassan Raza

Hassan Raza Lives in Kharian, Punjab, Pakistan

اپنا لکھا مجھے معیوب لگے وقت لکھے گا تعارف میرا 💔

  • Latest
  • Popular
  • Video
#HeartfeltMessage

#HeartfeltMessage rehta hai Saath Saath wo Jane ke baad bhi

144 View

#sunlove  Person's Hands Sun Love رُکے رُکے سے قدم ، رُک کے بار بار چلے
 قرار لے کے ، تیرے در سے بے قرار چلے

©Hassan Raza

#sunlove

198 View

یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے ©Hassan Raza

#PhisaltaSamay #شاعری  یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے

©Hassan Raza

اج، 14 اکتوبر کی صبح جب میں بیدار ہوا تو گزشتہ رات میں دیکھے گئے ایک خواب نے مجھے کئی بار ہنسایا اور کئی بار رلایا، آج خواب میں مجھے تم ملی تھیں بہت عرصے بعد، اب تو تمہارے چہرے کے نقش بھی بھولتا جارہا ہوں میں اب تو تمہاری یاد بھی مجھ سے روٹھتی جارہی ہے لیکن. رات میں دیکھے خواب نے سارے زخموں کے ٹانکے کھینچ دیے. تم خوش نہیں تھیں! مجھے لگا جیسے تم مجھے کہہ رہی ہو کہ "تم نے مجھے حاصل کرنے کی کوشش کیوں نہ کی!" اور میرا گلہ تھا کہ تم نے مجھ پر کسی اور کو ترجیح کیوں دی! بہت رویا میں تمہاری حالت دیکھ کر یوں لگا کہ تمہیں پانے کی میری ہر کوشش کم تھی. کبھی خود کو قصوروار سمجھا کبھی تم کو لیکن شاید سچ یہ ہے کہ...! ہم دونوں ہی ہار چکے ہیں نصیب سے! اللہ کرے میرے خواب کے برعکس تم بہت خوش ہوں! تمہاری آنکھ میں کبھی آنسو نہ آئے! آمین ©Hassan Raza

#شاعری #dilkibaat #Dreams  اج، 14 اکتوبر کی صبح
جب میں بیدار ہوا تو گزشتہ رات میں دیکھے گئے
ایک خواب نے مجھے کئی بار ہنسایا اور
کئی بار رلایا، آج خواب میں مجھے تم ملی تھیں
بہت عرصے بعد، اب تو تمہارے چہرے کے نقش بھی بھولتا جارہا ہوں میں
اب تو تمہاری یاد بھی مجھ سے روٹھتی جارہی ہے
لیکن. رات میں دیکھے خواب نے سارے زخموں کے ٹانکے کھینچ دیے.
تم خوش نہیں تھیں! 
مجھے لگا جیسے تم مجھے کہہ رہی ہو کہ
"تم نے مجھے حاصل کرنے کی کوشش کیوں نہ کی!"
اور میرا گلہ تھا کہ تم نے مجھ پر کسی اور کو ترجیح کیوں دی!
بہت رویا میں تمہاری حالت دیکھ کر
یوں لگا کہ  تمہیں پانے کی میری ہر کوشش
کم تھی.
کبھی خود کو قصوروار سمجھا
کبھی تم کو 
لیکن شاید سچ یہ ہے کہ...!
ہم دونوں ہی ہار چکے ہیں
نصیب سے!
اللہ کرے میرے خواب کے برعکس
تم بہت خوش ہوں!
تمہاری آنکھ میں کبھی آنسو نہ آئے!
آمین

©Hassan Raza
#HeartfeltMessage #شاعری
#HeartfeltMessage #شاعری
Trending Topic