UMA IR

UMA IR Lives in Islamabad, Islamabad Capital Te, Pakistan

محبتیں ،رفاقتیں ، چاہتیں ،عنایتیں ۔۔💕💖 وقت کے ساتھ سب اختتام پزیر ہوا۔۔follow on. instagram uma_ir777. umair6744688178060

  • Latest
  • Popular
  • Video
#ChuskiKeSaath

#ChuskiKeSaath Naayaab Reena R singh safikhan Supriya arya Priyanka Modi

146 View

رازِ دل عیاں ہوگا تو کیا ہوگا۔۔۔۔ جگ میں کچھ تماشا ہوگا اور کیا ہوگا۔ بس اسی بات سے ڈرتا ہے۔۔۔ ورنہ رہنے اُس سے بھی اب کہاں ہوگا۔۔۔ ©UMA IR

#Loneliness  رازِ دل عیاں ہوگا تو کیا ہوگا۔۔۔۔
جگ میں کچھ تماشا ہوگا اور کیا ہوگا۔

بس اسی بات سے ڈرتا ہے۔۔۔
ورنہ رہنے اُس سے بھی اب کہاں ہوگا۔۔۔

©UMA IR

#Loneliness

15 Love

مجبوریوں میں آس کا پاس تو رکھ جاتا ۔۔ جا رہا تھا تو کچھ راز ،راز رکھ جاتا۔۔ ©UMA IR

#findyourself  مجبوریوں میں آس کا پاس تو رکھ جاتا ۔۔
جا رہا تھا تو  کچھ راز ،راز رکھ جاتا۔۔

©UMA IR

#findyourself Priya Singh Adil Ali Saharanpuri Love Shiwani pooja sharma

12 Love

سنو اب لوٹ آؤ نا بہت ناراضگی کر لی۔۔۔ تمہارے بعد ہماری خوشیوں نے خودکشی کرلی۔۔۔ ©UMA IR

 سنو اب لوٹ آؤ نا بہت  ناراضگی کر لی۔۔۔


تمہارے بعد ہماری خوشیوں نے خودکشی کرلی۔۔۔

©UMA IR

سنو اب لوٹ آؤ نا بہت ناراضگی کر لی۔۔۔ تمہارے بعد ہماری خوشیوں نے خودکشی کرلی۔۔۔ ©UMA IR

12 Love

#AugustCreators #AugustCreater #AugestCreator
#HeartfeltMessage #Broken💔Heart #ishaq #Tab
Trending Topic