innocent girl

innocent girl Lives in Birmingham, England, United Kingdom

✌🏻

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

ہر شخص کوملتی نہیں منہ مانگی مرادیں ہر شخص مقدر کا _ سکندر نہیں ہوتا💯 ©innocent girl

#lostinthoughts  ہر شخص کوملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا _ سکندر نہیں ہوتا💯

©innocent girl

اس نے کہا تمہارے کرتوت کالے ہیں میں نے کہا تمہارے پاؤں کی طرح😂 ©innocent girl

#sunkissed  اس نے کہا تمہارے کرتوت کالے ہیں
میں نے کہا تمہارے پاؤں کی طرح😂

©innocent girl

#sunkissed

14 Love

سارا دن گزرتا ہے دیدار میں اُن کے اتوار کی چھٹی کا مزہ ہم سے پوچھیے🙈 ©innocent girl

#feellove  سارا دن گزرتا ہے دیدار میں اُن کے
اتوار کی چھٹی کا مزہ ہم سے پوچھیے🙈

©innocent girl

#feellove

10 Love

یا رب ! رکھ فقیر فقط اپنی ذات کا دنیا کے خدا ؤں کا تجھے خو ب پتا ہے۔ ©innocent girl

 یا رب ! رکھ فقیر فقط اپنی ذات کا 
دنیا کے خدا ؤں کا تجھے خو ب پتا ہے۔

©innocent girl

یا رب ! رکھ فقیر فقط اپنی ذات کا دنیا کے خدا ؤں کا تجھے خو ب پتا ہے۔ ©innocent girl

11 Love

اس کی کلائی کو چوم کر شور مچاتی تھیں چوڑیاں اس کی اور اک میں کم ظرف جسے ان سے بھی جلن ہوتی تھی ©imi mughal💕

 اس کی کلائی کو چوم کر شور مچاتی تھیں چوڑیاں اس کی
اور اک میں کم ظرف جسے ان سے بھی جلن ہوتی تھی

©imi mughal💕

اس کی کلائی کو چوم کر شور مچاتی تھیں چوڑیاں اس کی اور اک میں کم ظرف جسے ان سے بھی جلن ہوتی تھی ©imi mughal💕

9 Love

بوسہ جو طلب میں نے کیا ہنس کے وہ بولے یہ حسن کی دولت ہے لٹائی نہیں جاتی ©imi mughal💕

 بوسہ جو طلب میں نے کیا ہنس کے وہ بولے
یہ حسن کی دولت ہے لٹائی نہیں جاتی

©imi mughal💕

بوسہ جو طلب میں نے کیا ہنس کے وہ بولے یہ حسن کی دولت ہے لٹائی نہیں جاتی ©imi mughal💕

11 Love

Trending Topic