komo

komo

  • Latest
  • Popular
  • Video
#lovebeat  کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم                                                      تجھے اس طرح سے ستائیں ہم                                                              تیرا عشق تجھ سے چھین کر                                                               تجھے مے پلا کے رُلائیں ہم 🔥

کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم تجھے اس طرح سے ستائیں ہم تیرا عشق تجھ سے چھین کر تجھے مے پلا کے رُلائیں ہم #lovebeat

127 View

ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے جیسے حادثے میں جان جاتی ہے

 ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے 
جیسے حادثے میں جان جاتی ہے

ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے جیسے حادثے میں جان جاتی ہے

3 Love

کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں جو بات یہاں تک آ پہنچی ہم دل سے گئے دل تم۔پہ گیا اور بات یہاں تک آ پہنچی

57 View

تیرے اپنے تیری کرنوں کو ترستے ہیں تو یہ کن گلیوں میں کن لوگوں میں جا روشن ہوا😘😟

3 Love

نظر نہ آئے تو اس کی تلاش میں رہنا کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو۔۔۔۔❤

6 Love

happy birthday cutie

48 View

Trending Topic