ع۔ع۔عالم

ع۔ع۔عالم

سیج گل ہے نہ تخت خاراں ہے زندگی نام قرب یاراں ہے

  • Latest
  • Popular
  • Video
#shairilover #ainainaalam #urdupoetry #ABDULLAH #muallim
#abdullahomeraalam #hindi_poetry #ainainaalam #aalampoetry #urduadab

اردو و ہندی اقوال علم و دانائی گیان کی باتیں #hindi_poetry #urduadab #flowers #ainainaalam #abdullahomeraalam #aalampoetry

27 View

#الحمدللہ__________ع۔ع۔عالم #ماں_عالم #ع_ع_عالم #ainainaalam #ع  زندگی بھر کی روشنی دے دو
یعنی کچھ مجھ کو آ گہی دے دو

میری قسمت میں بد نصیںی تھی 
ماں نے بولا: "مجھے یہی دے دو"

©ع۔ع۔عالم

ع ع عالم ع ع عالم ع ع عالم ع ع عالم ©ع۔ع۔عالم

#الحمدللہ__________ع۔ع۔عالم #ع_ع_عالم #ainainaalam #عالم  ع ع عالم 
ع ع عالم
ع ع عالم
ع ع عالم

©ع۔ع۔عالم

زمانوں، مکانوں، جہانوں کی جاں ہے کلید محبت اگر ہے تو ماں ہے ©ع۔ع۔عالم

#الحمدللہ__________ع۔ع۔عالم #ماں_کا_شھزادہ_ھوں۔۔۔😉 #الحمداللہ۔ع۔ع۔عالم #ماں_کےنام #ع_ع_عالم  زمانوں، مکانوں، جہانوں کی جاں ہے
کلید       محبت               اگر               ہے          تو                ماں           ہے

©ع۔ع۔عالم

تیرے لہجے سے ایسے لگتا ہے کہ تو خود کو ۔۔۔خدا سمجھتا ہے ع۔ع۔عالم ۔ ۔ ۔ ©ع۔ع۔عالم

#Corona_Lockdown_Rush #الحمداللہ  تیرے لہجے سے ایسے لگتا ہے
کہ تو خود کو ۔۔۔خدا سمجھتا ہے
ع۔ع۔عالم








۔
۔
۔

©ع۔ع۔عالم
Trending Topic