abarr writes

abarr writes

Urdu poetry Page

  • Latest
  • Popular
  • Video
 - یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو نہیں میرا رب راستہ بناے گا

- یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو, - اور تم کہو نہیں میرا رب راستہ بناے گا...❤

33 View

 رشتوں کو کچھ اس طرح بچالیا کرو۔
کبھی مان لیا کرو کبھی منا لیا کرو

رشتوں کو کچھ اس طرح بچالیا کرو۔ کبھی مان لیا کرو کبھی منا لیا کرو۔

27 View

 تمھیں پا کہ دلبر مجھے لگ رہا ہے😍
میری زندگی میں نہ اب کچھ کمی ہے♥

تمھیں پا کہ دلبر مجھے لگ رہا ہے😍 میری زندگی میں نہ اب کچھ کمی ہے♥

30 View

 اے محبت کے ہارے لوگوں 
قرآن سے باتیں کرنا سیکھو

اے محبت کے ہارے لوگوں قرآن سے باتیں کرنا سیکھو 💯

27 View

 نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو 
پا کر عورت خود محبت کا اظہار کرتی ہے....!!!💕

نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پا کر عورت خود محبت کا اظہار کرتی ہے....!!!

33 View

 بیٹیوں کی امیدوں پہ فقط باپ پورا اترتا ہے
یہ کسی اور کے بس کی بات نہیں ہے ❤️

بیٹیوں کی امیدوں پہ فقط باپ پورا اترتا ہے یہ کسی اور کے بس کی بات نہیں ہے ❤️

30 View

Trending Topic