ALy Gohar

ALy Gohar Lives in Skardu, NA, NA

Pakistani🇵🇰🇵🇰 Gbians🦁

  • Latest
  • Popular
  • Video

چراغ سن کر تیری رخصتی کے بارے میں جل رہا تھا بہت پر اب تو بجھ گیا ھوگا؟ (علی گوہر)

#Night  چراغ سن کر تیری رخصتی کے بارے میں
جل  رہا تھا بہت پر اب تو بجھ گیا ھوگا؟
(علی گوہر)

پھول کو چومنا بھی ہوتا ہے تم فقط دیکھتے ہی رہتے ہو___!!

 پھول کو چومنا بھی ہوتا ہے
 تم فقط دیکھتے ہی رہتے ہو___!!

تیرے بغیر کیسے ممکن ہے حیات بیکار گزاروں گا اگر گزاروں گا

#alone  تیرے بغیر کیسے ممکن ہے حیات

بیکار گزاروں گا  اگر گزاروں گا

#alone @Maruf Malik @Tara Chand Blan Àvàňiśh Ŕàj @Shamsher Sajan Alhayyat Pasha

21 Love

حال دل ہم بھی سناتے لیکن جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا

#better  حال دل ہم بھی سناتے لیکن 
جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا

میرے جلتے مکاں کو کیا معلوم _____ میرے اپنے چراغ مجرم ہیں۔۔

 میرے جلتے مکاں کو کیا معلوم _____
     میرے اپنے چراغ مجرم ہیں۔۔

وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے…. ہم بھی اب وقت پر سوجاتے ہیں

#Hope  وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے…. 

ہم بھی اب وقت پر سوجاتے ہیں

#Hope Azmat Ansari Hasan Shah @Noreen Shahid @Sajjad Mir @Zafar Nawab @Saifal Saeed Saleha ashfaq

38 Love

Trending Topic