@basit_faizi_official

@basit_faizi_official Lives in Lucknow, Uttar Pradesh, India

Follow on Instagram https://www.instagram.com/p/B6qltukniSf/?igshid=1irt9xwkda3aa #new account #chalo ab dekh hi liya hai to like bhi kar do😅 #shair #singer #futuresdoctors #faizabad to lucknow Instagram @basit_faizi_official Waise to mere zahn me baaten bhi bahot hain.... Ab aa hi gaye ho to chalo shair suna dun..❤️ Written by @basit_faizi_official

  • Latest
  • Popular
  • Video

بعد بھی تیرے جان جاں دل میں رہا عجب سماں یاد رہی تری یہاں پھر تری یاد بھی گئی صحن خیال یار میں کی نہ بسر شب فراق جب سے وہ چاندنا گیا جب سے وہ چاندنی گئی ©@basit_faizi_official

#شاعری  بعد بھی تیرے جان جاں دل میں رہا عجب سماں
یاد رہی تری یہاں پھر تری یاد بھی گئی

صحن خیال یار میں کی نہ بسر شب فراق
جب سے وہ چاندنا گیا جب سے وہ چاندنی گئی

©@basit_faizi_official

بعد بھی تیرے جان جاں دل میں رہا عجب سماں یاد رہی تری یہاں پھر تری یاد بھی گئی صحن خیال یار میں کی نہ بسر شب فراق جب سے وہ چاندنا گیا جب سے وہ چاندنی گئی ©@basit_faizi_official

14 Love

#Quotes  شام کی دہلیز پر ٹھہری ہوئی یادیں زبیرؔ،
غم کی محرابوں کے دھندلے آئینے چمکا گئیں🥀

©@basit_faizi_official

شام کی دہلیز پر ٹھہری ہوئی یادیں زبیرؔ، غم کی محرابوں کے دھندلے آئینے چمکا گئیں🥀 ©@basit_faizi_official

27 View

بہتر ہی اس سے ڈھونڈھنے نکلے تھے ہم مگر ، بہتر سے بہترین ملا اور چلا گیا۔۔🥀 ©@basit_faizi_official

#شاعری۔ #Luminance  بہتر ہی اس سے ڈھونڈھنے نکلے تھے ہم مگر ،
بہتر سے بہترین ملا اور چلا گیا۔۔🥀

©@basit_faizi_official

#Luminance

7 Love

Hamse Ek Dor Mohabbat Ki Sambhali Na Gai, Wo Jo Ek Shab Thi Shab-E-Hijr Guzaari Na Gai..🥀 Shab-e-hijr - night of separation separation from beloved ©@basit_faizi_official

#شایری #Luminance  Hamse Ek Dor Mohabbat Ki Sambhali Na Gai, 
Wo Jo Ek Shab Thi Shab-E-Hijr Guzaari Na Gai..🥀


Shab-e-hijr -  night of separation
separation from  beloved

©@basit_faizi_official

#Luminance

9 Love

پتھرسمجھ کےمجھکو اچھالا گیا مگر،🥀 میں آئنا تھا گر کے بکھرتا چلا گیا۰۰🍂 ©@basit_faizi_official

 پتھرسمجھ کےمجھکو اچھالا گیا مگر،🥀
میں آئنا تھا گر کے بکھرتا  چلا گیا۰۰🍂

©@basit_faizi_official

پتھرسمجھ کےمجھکو اچھالا گیا مگر،🥀 میں آئنا تھا گر کے بکھرتا چلا گیا۰۰🍂 ©@basit_faizi_official

8 Love

تمہارا اپنا کوئی پرانا وہ شخص جب بھی گلے لگے گا ، تو اک زہر میں ڈبویا خنجر تمہارے سینے سے آ لگے گا ۰۰ تمہارا اپناتمہارا ساتھی تمہاری خوشیوں سے جل رہا ہے ، شکم پہ پتھر لگا کے رکھو یہ تیر تم پہ ہی آ لگے گا۰۰🥀🥀 ©@basit_faizi_official

#SuperBloodMoon  تمہارا اپنا کوئی پرانا وہ شخص جب بھی گلے لگے گا ،
تو اک زہر میں ڈبویا خنجر تمہارے سینے سے آ لگے گا ۰۰
تمہارا اپناتمہارا ساتھی تمہاری خوشیوں سے جل رہا ہے ،
شکم پہ پتھر لگا کے رکھو یہ تیر تم پہ ہی آ لگے گا۰۰🥀🥀

©@basit_faizi_official
Trending Topic