MM

MM

  • Latest
  • Popular
  • Video
#sad_shayari  White کیا خاک سازگاری تمہاری
جو میرے دل کو نہ بھا سکی
قیمتی تھے ہم سونے جتنے
تم ہی بد قسمت، زیور نہ بنا سکی


بانو!!

©MM

#sad_shayari

126 View

 ہزاروں الفاظ لکھنے ہیں مگر لکھوں تو کیا لکھوں
مکمل ہر کہانی ہے اگر صرف لفظ ماں لکھوں 
بانو!!

©MM

ہزاروں الفاظ لکھنے ہیں مگر لکھوں تو کیا لکھوں مکمل ہر کہانی ہے اگر صرف لفظ ماں لکھوں بانو!! ©MM

108 View

#SunSet  White یوں ہی بدنامِ زمانہ ہیں دشمن میرے 
وہ بھلا کہاں اتنا برا میرا چاہتے ہیں
احباب میرے جو کہتے ہیں میرا مخلص خود کو 
ابھی اٹھ جاؤں محفل سے تو ہزار خامیاں میری گنواتے ہیں

بانو!!

©MM

#SunSet

225 View

#Thinking  Black ابھی ابھی تو ملے تھے ہم 
ابھی ابھی کی تو بات تھی
ابھی ابھی ہو رہے جدا 
یہی زندگی کی روداد تھی 


بانو!!

©MM

#Thinking

144 View

ان آنکھوں نے نہ جانے کتنے خواب سجائے تھے ڈھلتی عمر کے سنگ سب کے سب گوائے تھے ترس کھاتے ہیں خود پر بھلا کسی اور سے کیا کہے یہ چند اثاثے ہی وراثت میں ہم نے پائے تھے بانٓو!! ©MM

#bicycleride  ان آنکھوں نے نہ جانے کتنے خواب سجائے تھے
 ڈھلتی  عمر کے سنگ سب کے سب گوائے تھے 
ترس کھاتے ہیں خود پر بھلا کسی اور سے کیا کہے 
یہ چند اثاثے ہی وراثت میں ہم نے پائے تھے

بانٓو!!

©MM

#bicycleride

14 Love

حد سے گزرے تو پھر یہ بوجھ لگے نفرت محبت عداوت پھر زندگی کا روگ لگے بانو!! ©MM

#blindinglights  حد سے گزرے تو پھر یہ بوجھ لگے
نفرت محبت عداوت پھر زندگی کا روگ لگے 

بانو!!

©MM
Trending Topic