Aariz Azmi

Aariz Azmi

insta I'd...✍️.@mohabbat_tum_se_nafrat_h follow me on insta ✍️

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

عید کے دِن جب قریب دیکھے میں نے اکثر اُداس غریب دیکھے

#story  عید کے دِن جب قریب دیکھے
میں نے اکثر اُداس غریب دیکھے

عید کے دِن جب قریب دیکھے میں نے اکثر اُداس غریب دیکھے

6 Love

چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانت لیتے ہیں محبّت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں محبّت کے علاوہ پاس اپنے کُچھ نہیں ہے عارض اسی دولت کو ہم قسمت کے مارے بانٹ لیتے ہیں

 چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں
ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانت لیتے ہیں

محبّت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں

محبّت کے  علاوہ پاس اپنے کُچھ نہیں  ہے عارض
اسی دولت کو ہم قسمت کے مارے بانٹ لیتے ہیں

چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانت لیتے ہیں محبّت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں محبّت کے علاوہ پاس اپنے کُچھ نہیں ہے عارض اسی دولت کو ہم قسمت کے مارے بانٹ لیتے ہیں

9 Love

الزام و تہمت لگانے والے بہت ہے میں بھی مطمئن ہوں کہ خُدا دیکھ رہا ہے

#Wood  الزام و تہمت لگانے والے بہت ہے
میں بھی مطمئن ہوں کہ خُدا دیکھ رہا ہے

#Wood

10 Love

میری وفاؤں کو بھی اس طور سے سانچہ گیا میری محبّتوں کو فریب سمجھ کر مُجھے دغا باز جانچا گیا

#peace  میری وفاؤں کو بھی اس طور سے سانچہ گیا
میری محبّتوں کو فریب سمجھ کر مُجھے دغا باز جانچا گیا

#peace

5 Love

اپنی اُجڑی ہوئی دنیاں کی کہانی ہوں میں ایک بگڑی ہوئی تصویر جوانی ہوں میں

#citylights  اپنی اُجڑی ہوئی دنیاں کی کہانی ہوں میں
ایک بگڑی ہوئی تصویر جوانی ہوں میں

شہر کے لوگ بھی عارض یہی کرتے ہیں سوال اب بہت کم نظر آتے ہو کہاں رہتے ہو

#alone  شہر کے لوگ بھی عارض یہی کرتے ہیں سوال
اب بہت کم نظر آتے ہو کہاں رہتے ہو

#alone

8 Love

Trending Topic