Farha Naz

Farha Naz

  • Latest
  • Popular
  • Video

ایسا نہ ہو کہ ملک کا بیڑا غرق کر کے آخر میں کپتان یہ کہہ دے کہ میچ میں ہار جیت ہوتی رہتی ہیں 😂😂😜😋😝s

#Night  ایسا نہ ہو کہ ملک کا بیڑا غرق کر کے آخر میں کپتان یہ کہہ دے کہ میچ میں ہار جیت ہوتی رہتی ہیں
😂😂😜😋😝s

#Night

3 Love

اللہ کی محبت

#Night  اللہ کی محبت

#Night

2 Love

💕ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے 💕 💕مگر اطمینان رکھیں کہ جس کے اختیار میں ہوتے ہیں 💕 💕وہ سب سے بڑا💕 رحیم💕 اور 💕کریم💕 ہے 💕

#Eid  💕ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے 💕

💕مگر اطمینان رکھیں کہ جس کے اختیار میں ہوتے ہیں 💕

💕وہ سب سے بڑا💕 رحیم💕 اور 💕کریم💕 ہے 💕

#Eid

7 Love

کہاں آکر رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا میں تو گم تھا تیرے ہی دھیان میں تیری آس تیرے گمان میں صبا کہہ گئی میرے کان میں میرے ساتھ آ اسے بھول جا کسی آنکھ میں نہیں اشک غم تیرے بعد کچھ بھی نہیں ہے کم تجھے زندگی نے بھلا دیا تو بھی مسکرا اسے بھول جاوہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئیں دل بے خبر میری بات سن اسے بھول جا

 کہاں آکر رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا 
اسے بھول جا 
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا 
اسے بھول جا 
میں تو گم تھا تیرے ہی دھیان میں تیری آس تیرے گمان میں 
صبا کہہ گئی میرے کان میں میرے ساتھ آ 
اسے بھول جا 
کسی آنکھ میں نہیں اشک غم تیرے بعد کچھ بھی نہیں ہے کم 
تجھے زندگی نے بھلا دیا تو بھی مسکرا 
اسے بھول جاوہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئیں 
دل بے خبر میری بات سن اسے بھول جا

کہاں آکر رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا میں تو گم تھا تیرے ہی دھیان میں تیری آس تیرے گمان میں صبا کہہ گئی میرے کان میں میرے ساتھ آ اسے بھول جا کسی آنکھ میں نہیں اشک غم تیرے بعد کچھ بھی نہیں ہے کم تجھے زندگی نے بھلا دیا تو بھی مسکرا اسے بھول جاوہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پر برس گئیں دل بے خبر میری بات سن اسے بھول جا

2 Love

دوست مجھے ریکویسٹ بھیجنے پر آپ کو ملے گی😌 ایک عدد جوسر، واشنگ مشین اور ایک کیو موبائل 😂_____👀👀😌😌🔥🔥🙈🙈

#دوست  دوست مجھے ریکویسٹ بھیجنے پر آپ کو ملے گی😌

ایک عدد جوسر، واشنگ مشین اور ایک کیو موبائل 

😂_____👀👀😌😌🔥🔥🙈🙈

#دوست

4 Love

زمانے کے انداز بدلے گئے 🌿دنیا کے سب سے دکھی الفاظ🌿 🌿دنیا کے سب سے مزاحیہ شخص چارلی 🌿 🌿نے کہے تھے مجھے بارش میں چلنا پسند ہے 🌿 🌿تاکہ کوئی میرے آنسو نہ دیکھ سکے 🌿

 زمانے کے انداز بدلے گئے 🌿دنیا کے سب سے دکھی الفاظ🌿 

🌿دنیا کے سب سے مزاحیہ شخص چارلی 🌿

🌿نے کہے تھے مجھے بارش میں چلنا پسند ہے 🌿

🌿تاکہ کوئی میرے آنسو نہ دیکھ سکے 🌿

زمانے کے انداز بدلے گئے 🌿دنیا کے سب سے دکھی الفاظ🌿 🌿دنیا کے سب سے مزاحیہ شخص چارلی 🌿 🌿نے کہے تھے مجھے بارش میں چلنا پسند ہے 🌿 🌿تاکہ کوئی میرے آنسو نہ دیکھ سکے 🌿

2 Love

Trending Topic