khan درخشاں

khan درخشاں Lives in Lucknow, Uttar Pradesh, India

hate cheaters broken heart 💔 self depends IG _@poetryhub05

  • Latest
  • Popular
  • Video
#Life_experience #lovebeat  شہزادی ziddi girl 🤫

#lovebeat

85 View

بہت ا زیت ناک ہوتا ہے مرشد "ہے" کا "تھا" میں بدل جانا💔🥀

#CalmingNature #thought  بہت  ا زیت ناک ہوتا ہے مرشد  
"ہے"         کا        "تھا"      میں بدل جانا💔🥀

‏صرف اتنا ہی بتا دے میرے خاموش مسیحا🙏 اور کس کرب سے گزروں....کہ تُو بول اُٹھے💔

#NationalDoctorsDay #Life_experience  ‏صرف اتنا ہی بتا دے میرے خاموش مسیحا🙏
اور کس کرب سے گزروں....کہ تُو بول اُٹھے💔

*وقت کا پاسا پلٹ بھی سکتا ہے صاحب۔۔🤗 ستم وہ کرنا جو تو خود بھی سہ سَکے..!!💔🌹

#NationalDoctorsDay #Life_experience  *وقت کا پاسا پلٹ بھی سکتا ہے صاحب۔۔🤗 
 ستم وہ کرنا جو تو خود بھی سہ سَکے..!!💔🌹

"_میں متفق ہوں تیری تمام باتوں پر 🙂 بہرحال یوں دل توڑا نہیں کرتے عشق ایک ہی شخص سے حلال ہے ہر ایک سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے 💔🌹🙏

#NationalDoctorsDay #Life_experience  "_میں متفق ہوں تیری تمام باتوں پر 🙂
بہرحال یوں دل توڑا نہیں کرتے
 عشق ایک ہی شخص سے حلال ہے 
ہر ایک سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے
💔🌹🙏

محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا💕😍 لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا💔🌹

#HopeMessage #story  محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا💕😍
 لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا💔🌹
Trending Topic