Salman Ranta

Salman Ranta

‏اداسیاں تو مرے عہــــــــد کی علامت ہیں مَیں ہنس پڑا تو بہت پیچھے لوٹ جاوُں نگا!! *923101117854.my Whatsapp no

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

یہ ٹھنڈی ہوا نہیں استقبال ہے اس مہینے کا جس کی آمد سے پہلے دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ہے ©Salman Ranta

#treanding #RAMADAAN #ramadan #Advance #Mobarak  یہ ٹھنڈی ہوا نہیں استقبال ہے اس مہینے کا

جس کی آمد سے پہلے دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ہے

©Salman Ranta

*‏اچھا کــــــردار آ پ کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے!!!🥀🍂* *دلوں میں بھی اور______لفظوں میں بھی!!! ©Salman Ranta

#essenceoftime  *‏اچھا کــــــردار آ پ کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے!!!🥀🍂*     
                                       
 *دلوں میں بھی اور______لفظوں میں بھی!!!

©Salman Ranta

#essenceoftime #Love

17 Love

شامِ محفل میں آئے تھے تیری خوشی کیلئے  تیری بے رُخی میں تیرا کوئی اور ہمسفر نظر آیا.. ©Salman Ranta

#SunSet  شامِ محفل میں آئے تھے 
تیری خوشی کیلئے
 تیری بے رُخی میں تیرا کوئی اور ہمسفر نظر آیا..

©Salman Ranta

#SunSet

14 Love

*‏اداس شام کے منظر میں گھول کر خوشبو* *تمہارے ساتھ محبت پہ گفتگو کی جائے* 🖤🌸 ** 🥀❤️ ©Salman Ranta

#2023Recap #share #viral #Like  *‏اداس شام کے منظر میں گھول کر خوشبو* 

 *تمہارے ساتھ محبت پہ گفتگو کی جائے* 🖤🌸
 ** 🥀❤️

©Salman Ranta

#2023Recap *‏اداس شام کے منظر میں گھول کر خوشبو* *تمہارے ساتھ محبت پہ گفتگو کی جائے* #Love #you #viral #Like #share

14 Love

#snowpark #Like #you  _*ھمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہونگے*_

*_خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی_*

©Salman Ranta

#snowpark _*ھمارا تو خیال تھا💔😥 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے*_🔥 *_خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی_*🔥#viral #Like #Love #you

27 View

مجھ پر اپنا عشق یونہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برقرار رہنے دو بڑا حسین ہے یہ قرض مجھے قرضدار رہنے دے ©Salman Ranta

#sadak #you  مجھ پر اپنا عشق یونہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برقرار رہنے دو

بڑا حسین ہے یہ قرض مجھے قرضدار رہنے دے

©Salman Ranta

#sadak مجھ پر اپنا عشق یونہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برقرار رہنے دو بڑا حسین ہے یہ قرض مجھے قرضدار رہنے دے #Love #you

12 Love

Trending Topic