MR rajput

MR rajput Lives in Kashmir, Punjab, Pakistan

  • Latest
  • Popular
  • Video

پھر کیوں ہے غریبوں کے مکانوں میں اندھیرا یہ چاند اگر سارے زمانے کے لئے ہے حبیب جالب

 پھر کیوں ہے غریبوں کے مکانوں میں اندھیرا
یہ چاند اگر سارے زمانے کے لئے ہے

حبیب جالب

پھر کیوں ہے غریبوں کے مکانوں میں اندھیرا یہ چاند اگر سارے زمانے کے لئے ہے حبیب جالب

11 Love

تم سے رنجش بھی ہے، اختلاف بھی ہے اور کچھ عین، شین، قاف، بھی ہے....

 تم سے رنجش بھی ہے، اختلاف بھی ہے 
اور کچھ  عین، شین، قاف، بھی ہے....

#@

2 Love

خیال یار خیال_یار میں ہوں اور عجیب ڈھنگ میں ہوں مجھے نہ چھیڑ کہ میں کائناتی رنگ میں ہوں

#Tubasam  خیال یار                     



خیال_یار میں ہوں اور عجیب ڈھنگ میں ہوں
مجھے نہ چھیڑ کہ میں کائناتی رنگ میں ہوں

#Tubasam

0 Love

مثلِ ابر نہیں ہے میری چاہت۔۔ ممکن ہی نہیں جگہ جگہ برسے.

#Tubasam  مثلِ ابر نہیں ہے میری چاہت۔۔

ممکن ہی نہیں جگہ جگہ برسے.

#Tubasam

0 Love

خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم۔۔۔ جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہیں۔۔۔

 خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم۔۔۔

جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہیں۔۔۔

_

2 Love

1 Love

Trending Topic