Istfan Chand

Istfan Chand

i want you to just remember me. nothing else! for feedback istfanalwan@gmail.com

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

Life Like اس سے پہلے کہ محبت ناکام ہو جائے آو ایک دوسرے کے نام ہو جائے بدل لیں ایک دوسرے سے خدوخال ہم جو نامکمل ہیں تمام ہو جائے ✍چاند ©Istfan Chand

#Lifelike  Life Like     اس سے پہلے کہ محبت ناکام ہو جائے
آو ایک دوسرے کے نام ہو جائے 
بدل لیں ایک دوسرے سے خدوخال 
ہم      جو          نامکمل       ہیں      تمام           ہو جائے 
                                                                                                                                                                            ✍چاند

©Istfan Chand

#Lifelike

14 Love

عورت ہے تو بہار ہے دنیا میں عورت ہے تو نکھار ہے دنیا میں محبت بھی بنی تو عورت کے لئے عورت ہے تو پیار ہے دنیا میں خدا بن کر جنم دیتی انسان کو عورت خدا کا اتار ہے دنیا میں ساری کائنات خوبصورت اسی سے عورت ہے تو بناوسنگھار ہے دنیا میں ©Istfan Chand

#womeninternational  عورت ہے تو بہار ہے دنیا میں 
عورت ہے تو نکھار ہے دنیا میں 
محبت بھی بنی تو عورت کے لئے
عورت ہے تو پیار ہے دنیا میں 
خدا بن کر جنم دیتی انسان کو 
عورت خدا کا اتار ہے دنیا میں 
ساری کائنات خوبصورت اسی سے
عورت ہے تو بناوسنگھار ہے دنیا میں

©Istfan Chand

اس سے پہلے کہ محبت ناکام ہو جائے آو ایک دوسرے کے نام ہو جائے بدل لیں ایک دوسرے سے خدوخال ہم جو نامکمل ہے تمام ہو جائے ✍چاند ©Istfan Chand

#ValentineDay #febkissday  اس سے پہلے کہ محبت ناکام ہو جائے 
آو ایک دوسرے کے نام ہو جائے 
بدل لیں ایک دوسرے سے خدوخال 
 ہم     جو         نامکمل       ہے     تمام      ہو          جائے 
                                                                                                                                                                                    ✍چاند

©Istfan Chand

#febkissday

13 Love

آج اس کے نخرے اٹھانے ہیں مجھے آج اس کی سالگرہ جو ہے ✍چاند ©Istfan Chand

#onenight  آج اس کے نخرے اٹھانے ہیں مجھے 
آج اس کی سالگرہ جو ہے 
                                                                                                                                                          ✍چاند

©Istfan Chand

#onenight

14 Love

کوئی دور ہوتے ہوتے دور ہو گیا ہے سنا تھا محبت میں جدائی نہیں ہوتی ✍چاند ©Istfan Chand

#onenight  کوئی دور ہوتے ہوتے دور ہو گیا ہے 
سنا  تھا محبت میں جدائی نہیں ہوتی
                                                                                                                                                                                         ✍چاند

©Istfan Chand

#onenight

10 Love

مت کرو اِتنا ظلم مانا کہ ہم اقلیت ہیں تھوڑی سی کرو شرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں تم ہمیں جلاتے ہو، ہمیں بہت رُلاتے ہو کیا ہے ہمارا جرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں خطرے میں ہے عزتِ ماں بہن ہماری تھوڑا سا تو رکھو بھرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں محفوظ نہیں ہم اپنے ہی عبادت خانوں میں کیا ہے تمھارا عزم مانا کہ ہم اقلیت ہیں اپنے ہی وطن میں غیر وں سا برتاو ہم سےعامر یا رب تُو ہی کر کرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں ✍فادر وقار عامر ©Istfan Chand

 مت کرو اِتنا ظلم  مانا کہ ہم اقلیت ہیں
تھوڑی سی کرو شرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں
تم ہمیں جلاتے ہو، ہمیں بہت رُلاتے ہو
کیا ہے ہمارا جرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں
خطرے میں ہے عزتِ ماں بہن ہماری
تھوڑا سا تو رکھو بھرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں
محفوظ نہیں ہم اپنے ہی عبادت خانوں میں
کیا ہے تمھارا عزم مانا کہ ہم اقلیت ہیں
اپنے ہی وطن میں غیر وں سا برتاو ہم سےعامر
یا رب تُو ہی کر کرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں
                                                                                                              ✍فادر وقار عامر

©Istfan Chand

مت کرو اِتنا ظلم مانا کہ ہم اقلیت ہیں تھوڑی سی کرو شرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں تم ہمیں جلاتے ہو، ہمیں بہت رُلاتے ہو کیا ہے ہمارا جرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں خطرے میں ہے عزتِ ماں بہن ہماری تھوڑا سا تو رکھو بھرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں محفوظ نہیں ہم اپنے ہی عبادت خانوں میں کیا ہے تمھارا عزم مانا کہ ہم اقلیت ہیں اپنے ہی وطن میں غیر وں سا برتاو ہم سےعامر یا رب تُو ہی کر کرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں ✍فادر وقار عامر ©Istfan Chand

15 Love

Trending Topic