Adill Awan

Adill Awan

  • Latest
  • Popular
  • Video
#umair

کام آئی نہ کچھ دانش ودانائی ہماری ہاری ہے ترے جھوٹ سے سچائی ہماری.......!!!!!!!!!!! #umair

30 View

مجھے چھوڑ کر وہ خوش ہے ____تو شکایت کیسی اب میں اُسے خوش بھی نا دیکھوں تو محبت کیسی

30 View

پہلے دنیا کو ہم خیال کرو۔ پھر تمام عمر ملال کرو۔ زندگی وقت ہی نہیں دیتی۔ فرصتیں ہوں تو انتقال کرو۔ راحت اندوری

33 View

ہو گئے ہیں اِک اور شخص کے ہم مگر اُس شخص کا جواب کہاں جون ایلیاء

27 View

جس آسمان پر آپ رہتے ہیں وہ میرے راستے میں پڑھتا ہے

51 View

Trending Topic