Sumran Malik Sami

Sumran Malik Sami

  • Latest
  • Popular
  • Video

باقاعدگی سے اتنے اچھے نہیں ستم کچھ روزنامچے میں ترمیم کیجیے ثمران

#شاعری  باقاعدگی سے اتنے اچھے نہیں ستم
کچھ روزنامچے میں ترمیم کیجیے
ثمران

باقاعدگی سے اتنے اچھے نہیں ستم کچھ روزنامچے میں ترمیم کیجیے ثمران

6 Love

#مزاح

موسم خوشگوار ہے

36 View

#مزاح  Sirkaar

Dost k naam

78 View

ہم جو سرپھرے نہ آئیں تیرے میخانے میں خاک اڑے گی ساقی ، تیری دکان کے اندر

 ہم جو سرپھرے نہ آئیں تیرے میخانے میں 
خاک اڑے گی ساقی ، تیری دکان کے اندر

ہم جو سرپھرے نہ آئیں تیرے میخانے میں خاک اڑے گی ساقی ، تیری دکان کے اندر

4 Love

تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے

 تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے
تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے

تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے

6 Love

یہ رات نام نہیں لے رہی تھی کٹنے کا چراغ جوڑ کر لوگوں نے دن بنا لیا ہے

 یہ رات نام نہیں لے رہی تھی کٹنے کا
چراغ جوڑ کر لوگوں نے دن بنا لیا ہے

یہ رات نام نہیں لے رہی تھی کٹنے کا چراغ جوڑ کر لوگوں نے دن بنا لیا ہے

6 Love

Trending Topic