سرکار

سرکار Lives in Mandi Bahauddin, Punjab, Pakistan

‏آپ نے مجھ کو ڈبویا ہے کسی اور جگہ اتنی گہرائی کہاں ہوتی ہے دریاؤں میں 🕴

  • Latest
  • Popular
  • Video

دل سے ترا خیال نکالا نہیں گیا سورج تو ڈھل گیا ہے اجالا نہیں گیا دنیا کی بھیڑ بھاڑ میں جانے کہاں گیا اک تیرا غم ملا تھا سنبھالا نہیں گیا کر تو دیا ہے صاف پرانے مکان کو وہ آئینے کی گرد وہ جالا نہیں گیا دل پر جمی اداسی کو کھرچا کچھ اس طرح اب تک وہ میرے ہاتھ کا چھالا نہیں گیا ##سرکار ©سرکار

#EveningBlush #سرکار  دل سے ترا خیال نکالا نہیں گیا
سورج تو ڈھل گیا ہے اجالا نہیں گیا

دنیا کی بھیڑ بھاڑ میں جانے کہاں گیا
اک تیرا غم ملا تھا سنبھالا نہیں گیا

کر تو دیا ہے صاف پرانے مکان کو
وہ آئینے کی گرد وہ جالا نہیں گیا

دل پر جمی اداسی کو کھرچا کچھ اس طرح
اب تک وہ میرے ہاتھ کا چھالا نہیں گیا

##سرکار

©سرکار

ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے ©سرکار

#emptystreets  ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر 
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے

©سرکار

اس کے شہر کی طرف جاتی ہوئی ہر بارات پہ لعنت ! ©سرکار

#faraway  اس کے شہر  کی طرف جاتی ہوئی ہر بارات پہ لعنت !

©سرکار

#faraway

12 Love

دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہو جاوں میں اچانک یونہی، خاموش ہو جاوں ##سرکار

#سرکار  دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہو جاوں 
میں اچانک یونہی، خاموش ہو جاوں
##سرکار

دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہو جاوں میں اچانک یونہی، خاموش ہو جاوں ##سرکار

6 Love

محبت اور مجبوری 😔 ##سرکار

#سرکار  محبت اور مجبوری 😔
##سرکار

محبت اور مجبوری 😔 ##سرکار

8 Love

‏اگر آپ زندہ انسان ہیں تو غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں لہروں کے ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں تیراک نہیں.. 🖤 ##سرکار

#سرکار  ‏اگر آپ زندہ انسان ہیں تو غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں
لہروں کے ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں تیراک نہیں.. 🖤
##سرکار

‏اگر آپ زندہ انسان ہیں تو غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں لہروں کے ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں تیراک نہیں.. 🖤 ##سرکار

7 Love

Trending Topic