Liaqat Ali Gumaan

Liaqat Ali Gumaan

I don't know about myself.

https://youtube.com/channel/UCROxtq9SJKimC0burQnyhnw

  • Latest
  • Popular
  • Video

New urdu poetry

27 View

 Follow me on
YouTube
Channel name
"Gumaan shayari"

©Liaqat Ali Gumaan

Follow me on YouTube Channel name "Gumaan shayari" ©Liaqat Ali Gumaan

27 View

Wo tum hi ho latest urdu poetry by Liaqat Ali Gumaan Alam

27 View

دیکھ کر جس، کو شفا ملتی ہے بیماروں کو ایسی صورت کو چھپانے کی ضرورت کیا ہے مال و دولت نہی دے سکتے سکوں دل کو تو پھر عشق والوں کو کمانے کی ضرورت کیا ہے لوگ دیوانوں سے بے زار تو لوگوں کو بھی منہ دیوانوں کو لگانے کی ضرورت کیا ہے زیرِ پردہ ہی رہو تم تو المؔ اچھا ہے پھول چہروں کو جلانے کی ضرورت کیا ہے ©Liaqat Ali Gumaan

#chhat  دیکھ کر جس، کو شفا ملتی ہے بیماروں کو
ایسی صورت کو چھپانے کی ضرورت کیا ہے 

مال و دولت نہی دے سکتے سکوں دل کو تو پھر 
 عشق والوں کو کمانے کی ضرورت کیا ہے

لوگ دیوانوں سے بے زار تو لوگوں کو بھی 
 منہ دیوانوں کو لگانے کی ضرورت کیا ہے 

 
زیرِ پردہ ہی رہو تم تو المؔ اچھا ہے 
پھول چہروں کو جلانے کی ضرورت کیا ہے

©Liaqat Ali Gumaan

#chhat

5 Love

#LoveStory

#LoveStory My younger brother

47 View

#hindi_poetry #urdushayari #gumaan #Flute  Gumaan گمانؔ
Trending Topic